نئی دہلی :سپریم کورٹ نے فی الحال اے ایم یو کا اقلیتی درجہ برقرار رکھا ہے، مگر یہ بھی واضح کیا کہ اس پر ایک نئی بنچ ہدایات تیار کرے گی۔ سی جے آئی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایک تین رکنی مستقل بنچ اے ایم یو کے اقلیتی درجے پر حتمی فیصلہ دے […]
سرینگر :جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جمعرات کو ایک بار پھر زبردست ہنگامہ ہوا۔ دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنے والا بینر اسمبلی میں دکھائے جانے پر بی جے پی کے اراکین پْر تشدد ہوگئے۔ یہ بینر انجینئر رشید کے بھائی اور عوامی اتحاد پارٹی کے ایم ایل اے خورشید احمد شیخ […]
نئی دہلی: امریکہ کے حالیہ انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کے جیتنے پر سینئر کانگریس لیڈر منی شنکر ائیر نے مایوسی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ٹرمپ کو مشکوک کردار کا حامل شخص قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی کہا ہے کہ اس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ پر بھی اثر پڑے گا۔ انہوں نے […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اقلیتی درجے کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سنائے گا۔ یہ معاملہ یونیورسٹی کے اقلیتی درجے کی بحالی کے بارے میں دائر متعدد درخواستوں سے متعلق ہے، جس کی سماعت 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 دن تک کی تھی۔ […]
آگرہ۔ تاج نگر ایک بار پھر عالمی فٹ ویئرکی تجارت کا مرکز بننے کے لیے تیار ہے۔ آگرہ میں 8، 9 اور 10 نومبر 2024 کو آگرہ فٹ ویئر مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز چیمبر کے زیر اہتمام تین روزہ 16 ویں لیدر ، فٹ ویئر کے اجزاء اور ٹیکنالوجی میلے میں 200 سے زیادہ نمائش کنندگان […]
مہاراشٹر اسمبلی انتخاب کے پیش نظر شیوسینا یو بی ٹی نے بھی آج اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔ پارٹی چیف ادھو ٹھاکرے نے جمعرات کو انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بھی بنایا۔ ادھو نے شیوسینا یو بی ٹی کے انتخابی منشور کو ’وچن نامہ‘ قرار دیا اور کہا کہ […]
نئی دہلی: وقف سے متعلق جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی جس طرح دستوری و پارلیمانی ضابطوں اور طے شدہ منصفانہ طریقوں کی خلاف ورزی کررہی ہے ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے ۔آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان […]
راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر ڈینگو کا قہر برپا ہونے لگا ہے۔ ہر ہفتہ 500 کے قریب مریضوں کی تصدیق ہو رہی ہے۔ گزشتہ ہفتہ بھی ڈینگو کے 480 نئے مریضوں کے ساتھ کُل مریضوں کی تعداد 4 ہزار کوتجاوز کر چکی ہے۔ اس دوران ملیریا کے بھی 23 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی […]
الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بہرائچ میں مبینہ تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی کو چیلنج دینے والی مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کے دوران یوگی حکومت سے سوال کیا ہے کہ قانون کے مطابق سروے اور حد بندی کی گئی تھی یا نہیں۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے دیگر نکات پر […]
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے یمنا کے گھاٹوں پر چھٹھ پوجا کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے یمنا میں چھٹھ پوجا کی اجازت مانگی تھی، تاہم دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منموہن اور جسٹس تُشار راؤ گیڈیلا کی بنچ نے کہا کہ یمنا کی موجودہ […]