
ممبئی :مہاراشٹرا کے ممبئی میں حالات اس وقت انتہائی کشیدہ ہوگئے جب بی ایم سی ٹیم دھاراوی میں واقع مسجد کے مبینہ ’غیرقانونی‘ حصہ کو منہدم کرنے پہنچی۔ ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی والے علاقہ میں جب پولیس کی بھاری جمیعت کے ساتھ بی ایم سی ٹیم پہنچی تو مسلمانوں نے انہدام کی […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیشی حکومت نے مغربی بنگال میں ہندوؤں کے سب سے بڑے تہوار دُرگا پوجا سے پہلے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ملک کی عبوری یونس حکومت نے ہندوستان کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے ہندوستان کو 3000 ٹن ہلسا مچھلی کی برآمد کو منظوری دے دی ہے۔ڈیلی اسٹار کے مطابق پریس ریلیز […]
آندھرا پردیش میں تروپتی بالاجی مندر کے پرساد لڈو میں جانوروں کی چربی کے استعمال کی خبر کے بعد سے جاری سیاسی ہلچل تھمنے کے آثار نظر نہیں آ رہا ہے۔ اب اس معاملے میں ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ اور اداکار پون کلیان نے کفارہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ آج سے 11 […]
آتشی نے آج دہلی کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لے لیا۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ نے 21 ستمبر کو گورنر ہاؤس میں منعقد ایک سادہ تقریب کے دوران آتشی کو وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف دلایا اور اس کے ساتھ آتشی دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ بن گئیں۔ ساتھ ہی […]
وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ اس دوران وہ کواڈ رہنماؤں کی چوٹی کانفرنس میں حصہ لیں گے۔ مودی وہاں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘مستقبل کی چوٹی کانفرنس’ سے خطاب کرنے کے ساتھ ہی غیر مقیم ہندوستانیوں سے بات چیت بھی کریں […]
نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل – 2024 کے پر جمعہ کو منعقدہ جے پی سی کے چھٹے اجلاس کے دوران آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل – اجمیر اور آر ایس ایس سے وابستہ مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے نمائندوں نے اس بل کی بھرپور حمایت کی۔جے پی سی کے اجلاس میں جہاں […]
ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ واقع ایک مسجد کو لے کر تنازعہ پہلے سے ہی چل رہا ہے، اور اب کسمپٹی کی ایک مسجد کو بھی منہدم کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی لیڈر راکیش شرما اور کونسلر رچنا شرما نے انتظامیہ کو ایک عرضداشت سونپا ہے جس میں کہا ہے کہ […]
نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس وی شریشانند کے اس بیان پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹ لیا ہے جس میں انہوں نے بنگلورو کے ایک علاقے کو ‘پاکستان’ قرار دیا تھا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت میں پانچ ججوں کی بینچ نے کہا کہ عدلیہ کے وقار کو برقرار […]
بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران معزز جج نے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ کو منی پاکستان قرار دے دیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد فرقہ پرستی پر مبنی متنازعہ بیان پر سخت تنقیدیں کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نے بنگلور کے […]