
نیپال میں اس وقت شدید بارش کے بعد سیلاب کا قہر برپا ہے۔ ساتھ ہی اب یہاں لینڈ سلائیڈنگ کا مسئلہ بھی پیدا ہو گیا ہے۔ ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں کے بڑے حصوں میں سیلاب کا پانی داخل ہو چکا ہے۔ وزارت داخلہ کے افسران سے ملی اطلاع کے مطابق سیلاب اور لینڈ […]
نئی دہلی:ہفتے کے پہلے کاروباری دن کا آغاز ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ کے لیے مایوسی کے ساتھ ہوا ہے۔ آج، سینسیکس اور نفٹی میں زبردست گراوٹ دیکھی جا رہی ہے اور بازار کھلتے ہی نفٹی تقریباً 250 پوائنٹس تک گر گیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ کے مایوس کن آغاز کے ذمہ دار عالمی سگنلز ہیں اور آج […]
گاندھی نگر: سپریم کورٹ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکام نے حال ہی میں گجرات کے گرسومناتھ علاقہ میں ایک 500 سال قدیم قبرستان، مسجد اور درگاہ کو منہدم کر دیا۔ یہ کارروائی سومناتھ ترقیاتی منصوبہ کی راہ ہموار کرنے کے لیے کی گئی ہے، جس کے خلاف عوام میں شدید غم […]
چندی گڑھ:کانگریس نے ہفتہ کو چندی گڑھ میں ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 کیلئے اپنا منشور جاری کر دیا جس میں مختلف طبقات کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان اور وعدوں کئے گئے ہیں۔ منشور کے مطابق 25 لاکھ روپے تک کا مفت علاج فراہم کیا جائے گا اور خواتین کو ہر ماہ 2 ہزار روپے […]
نئی دہلی: سیاسی پارٹیوں نے الیکشن کمیشن سے گزارش کی ہے مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخ پر فیصلہ دیوالی اور چھٹھ پوجا جیسے تہوار کو ذہن میں رکھتے ہوئے کیا جائے۔ یہ جانکاریچیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران دی۔ راجیو کمار نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی ٹیم سے […]
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے علاقے اونتی پورہ میں 6 ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا، ’’اونتی پورہ […]
بنگلورو کی ایک عدالت نے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے خلاف جبراً وصولی کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ بنگلورو میں عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت نے یہ حکم انتخابی بانڈ کے ذریعہ جبراً وصولی کے الزام کے سلسلے میں دیا ہے۔ جنادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس پی) […]
نئی دہلی: ملک میں نئی ٹیکنالوجی اور عمل کے میدان میں تحقیق اور ترقی کی بڑھتی ہوئی کوششوں کے ساتھ، ہندوستان گلوبل انوویشن انڈیکس 2024 میں 133 ممالک کی فہرست میں 39 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے ۔ہندوستان 2015 میں اس فہرست میں 81 ویں اور پچھلے سال 40 ویں نمبر پر تھا۔اس انڈیکس […]
نئی دہلی: دہلی کے رنگ پوری علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک والد نے اپنی چار معذور بیٹیوں کے ساتھ زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ والد، ہیرا لال، کی عمر تقریباً 50 سال تھی اور وہ کارپینٹر کا کام کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق، وہ اپنی اہلیہ کی ایک سال […]
دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین یعنی ڈوسو کے انتخابات جمعہ کو مکمل ہو گئے۔ یونیورسٹی کے شمالی اور جنوبی کیمپس میں 1.45 لاکھ سے زیادہ طلباء نے اپنا ووٹ ڈالا۔ ڈوسو کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کے مطابق، 52 کالجوں کے کل 1,45,893 طلباء نے نئے صدر، نائب صدر، سکریٹری اور جوائنٹ سکریٹری کے انتخاب […]