Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

منھ بولے ماموں کی کرتوت سے بھانجی ڈپریشن میں مبتلا

نئی دہلی :اپنے شوہر کی موت کے بعد، ایک ماں نے اپنی بیٹی کو مدد اور اچھی پرورش کے لیے دہلی حکومت کے وومن اینڈ چائلڈ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینئر افسر منھ بولے بھائی کے پاس بھیجا تھا۔ ماموں نے تمام حدیں پار کر دیں اور بچی کے ساتھ بار بار زیادتی کی۔ یہ واقعہ […]

image

چندریان-3 کے ذریعے کھینچی گئی چاند کی کچھ نئی تصویریں جاری

نئی دہلی :ہندوستان کا چاند مشن ‘چندریان 3’ چاند کی سطح پر جلد ہی لینڈ کرنے والا ہے۔ اس کے بعد اِسرو ایک نئی تاریخ رقم کر دے گا۔ اِسرو کے مطابق محض دو دن بعد یعنی 23 اگست کو چندریان-3 چاند پر لینڈ کرے گا۔ اس درمیان اِسرو نے چندریان-3 کے ذریعہ کھینچی گئی […]

image

دوستی میں مذہب کی پابندی نہیں ہوتی

جھانسی: اپنی گنگا جمنی تہذیب کے لیے مشہور جھانسی میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ایک بار پھر اس حقیقت کی تصدیق کر دی کہ دوستی میں مذہب کی پابندی نہیں ہوتی۔ جھانسی کا آٹو ڈرائیور پھول سنگھ پچھلے کچھ مہینوں سے بیمار تھا۔ بیماری کی وجہ سے وہ آٹو چلانے کے قابل […]

image

جمعیتہ علماء لیگل سیل کے سکریٹری گلزاراعظمی کے انتقال پرمسلم رہنماؤں کا اظہار تعزیت

ممبئی :جمعیتہ علماء ہندلیگل سیل کے سکریٹری گلزاراعظمی کے انتقال پرمسلم رہنماؤں نے اظہار تعزیت کیا ہے ،اس موقع پر سابق ریاستی وزیر اور مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی ( ایم پی سی سی) کے کارگزار صدرعارف نسیم خان نے اسے ملت کا ناتلافی نقصان قرار دیا ہے ۔عارف نسیم خان نے کہاکہ انہوں نے ملت […]

image

سوامی پرساد موریہ پر لکھنؤ میں ایک پروگرام کے دوران جوتا پھینکا گیا

لکھنؤ: اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں رہنے والے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی سوامی پرساد موریہ پر لکھنؤ میں ایک پروگرام کے دوران جوتا پھینکا گیا۔ حالانکہ سوامی پرساد موریہ اس حملے میں بال بال بچ گئے، لیکن ہجوم نے ملزم کو پکڑ لیا اور اس کی زبردست […]

image

سنگھیوں کو جب بھی خاندان بنانا ہوتا ہے،میرے لیے برہمن اجداد تلاش کرنا پڑتا ہے۔اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا جواب دیا جس میں ہندو برہمن تلسی رام داس کو ان کے پردادا ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا، “یہ […]

image

کانگریس کی نئی ورکنگ کمیٹی میں کھڑگے، سونیا،منموہن،راہل ،پرینکا شامل

نئی دہلی :کانگریس نے اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات اور اگلے سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی نئی ٹیم تیار کر لی ہے۔ کانگریس کی نئی ورکنگ کمیٹی کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں کل 39 لوگوں کو شامل کیا گیا ہے۔ سی ڈبلیو سی کا طویل […]

image

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی کا انتقال

ممبئی : جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی آج صبح انتقال کرگئے، چندروز قبل انہیں ممبئی کے مسینا اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیاگیا اور اتوار کو انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔گلزار اعظمی 89 سال کے تھے،ان۔کے پسماندگان میں چھ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں،گلزار اعظمی […]

image

اب ٹماٹر 40 روپے فی کلو دستیاب

نئی دہلی: مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور اس کی وجہ سے ٹماٹر کھانے کی پلیٹ سے غائب ہو چکا ہے۔ ایسے میں عوام کو راحت دینے کے لیے حکومت کئی شہروں میں سستے داموں ٹماٹر فروخت کر رہی ہے۔ این سی سی ایف اور این اے ایف ای ڈی جیسی سرکاری […]

image

انسداد تجاوزات مہم کے تحت دہلی میں مندر اور مزار کی دیوار منہدم

نئی دہلی: محکمہ تعمیرات عامہ نے اتوار کی صبح انسداد تجاوزات مہم کے ایک حصے کے طور پر جھنڈےوالان کے علاقے میں رانی جھانسی روڈ پر ایک مندر اور ایک مزار (جسے ماموں بھانجے کا مزار کہا جاتا ہے) کی سامنے کی دیوار کو منہدم کر دیا۔ انہدامی کارروائی کے وقت امن و امان برقرار […]

image