
جوہانسبرگ : وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں منعقدہ برکس چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے برکس کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس تنظیم نے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں اور لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لاکر اس کو بہتر بنا یا ہے۔ […]
نئی دہلی: چندریان-3 کا وکرم لینڈر آج تقریباً 6 بجے شام کامیابی کے ساتھ چاند کے جنوبی قطب پر اتر گیا،اسرو کی کی اہم ترین کامیابی ہے ۔ سب کی نظر یںچندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پر ٹکی ہوئی تھیں۔ پورے ہندوستان میں اس کی لینڈنگ کو لے کر لوگوں میں جوش و خروش دیکھنے […]
لکھنئو: اتر پردیش کے مدارس میں پڑھنے والے لڑکے اور لڑکیاں بھی بدھ کو چندریان 3 کے چاند پر اترنے کا مشاہدہ کریں گے۔ اقلیت، مسلم وقف اور حج کے وزیر مملکت دانش آزاد انصاری نے اس سمت میں ڈائرکٹر، اقلیتی بہبود محکمہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست کے تمام مدارس میں چندریان […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی کی پاکستانی نژاد بہن قمر محسن شیخ نے انہیں ہندوؤں کے تہوار ‘رکشا بندھن کے موقع پر راکھی باندھنے کے لیے نئی دہلی آنے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ اس بار وہ انہیں ایک کتاب بھی بطور تحفہ پیش کریں گی۔ اس بار یہ تہوار 30 اگست […]
ممبئی: سی بی آئی نےجی ٹی ایل انفراسٹرکچر لمیٹڈور بینکوں کے نامعلوم عہدیداروں کے خلاف 4,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے لون فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ممبئی میں اس کے دفتروں پر چھاپے ماری کی ہے۔ سی بی آئی کے ترجمان نے کہا کہ 13 بینکوں کے اہلکار ریڈار […]
نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے دارالحکومت دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دیررات سے یہاں مطلع ابر آلود ہے۔ پورے شمالی ہندوستان میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہماچل پردیش میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ڈی […]
نئی دہلی: ہندوستان اس وقت جی 20 ممالک کی صدارت کر رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ستمبر میں ہندوستان کی میزبانی میں جی 20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں کئی ممالک کے رہنما شرکت کریں گے۔ دریں اثنا، یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن جی 20 سربراہی […]
نئی دہلی :اِسرو کے سائنسداں اس وقت چندریان-3 پر سخت نگاہ بنائے ہوئے ہیں۔ 23 اگست 2023 کو اِسرو یعنی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن چاند پر فتح کا پرچم لہرانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ بدھ کے روز جب وکرم لینڈر چاند کی سطح پر لینڈ کرے گا تو اس کے ساتھ اِسرو ایک […]
نئی دہلی : 2019سے لگاتار ڈھائی سال سے بھی زیادہ وقت تک پوری دنیا کو تہس نہس کر کے رکھ دینے والا اور لاکھوں لوگوں کی جان لینے والا کورونا وائرس اب بھی ہمارے درمیان سے گیا نہیں ہے۔ خبروں کے مطابق جا ن لیوا کورونا وائرس ایک بار پھر ہمارے درمیان پاؤں پھیلانے لگا […]
نئی دہلی: ستمبر کے مہینے میں جی-20 کا بین الاقوامی سطح کا پروگرام دارالحکومت دہلی میں منعقد ہوگا کیونکہ ہندوستان کو 18ویں جی-20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ یہ پروگرام 09 ستمبر اور 10 ستمبر کو دہلی کے پرگتی میدان میں منعقد کیا جائے گا۔ اس پروگرام میں رکن ممالک […]