
نئی دہلی: اسرو کےمطابق ہندوستان کا روور پرگیان اب چاند پر گھوم رہا ہے اور مٹی پر اپنے نشانات چھوڑرہا ہے۔ وکرم سارا بھائی خلائی مرکز (وی ایس ایس سی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انی کرشنن نائر نے میڈیا کو بتایا روور جمعرات کو تقریباً 12.30 بجے لینڈر سے باہر نکل گیا اور تبھی سے چاند […]
رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو آج ای ڈی نے زمین سے متعلق معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے بلایاتھا۔ سمن کے مطابق انہیں صبح 11 بجے ای ڈی کے دفتر پہنچنا تھا، لیکن وہ نہیں پہنچے۔ وہ اپنی رہائش گاہ سے براہ راست دھروا میں واقع سیکرٹریٹ پہنچے ۔ اس سے قبل […]
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے لا کمیشن آف انڈیا کوآگاہ کیاہے کہ شریعت کے بنیادی فارمیٹ میں ایک منٹ کی تبدیلی بھی قابل قبول نہیں ہوگی، کیونکہ ہندوستانی آئین میں مذہب کی آزادی کا بنیادی حق کے طور پر ذکر ہے۔آئین میں کہا گیا کہ […]
شملہ۔ حالیہ بارش کے بعد جن مکانات میں دارڑیں پڑ گئی تھیں اورانہیں غیرمحفوظ قراردیاگیاتھاجمعرات کے روز ہماچل پردیش کے کُلو ضلع کے اینی علاقے میں ایسی آٹھ عمارات منہدم ہوگئی ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔موقع پر موجود اینی کے سب ڈویثرنل مجسٹریٹ(ایس ڈی ایم) نریش ورما نے کہاکہ چار پانچ دن […]
نئی دہلی: چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پرجہاں پوری دنیا نے ہندوستان اور اسرو کو مبارکبا دی اور کئی لیڈران اپنے بیانات کی وجہ سرخیوں میں رہے۔ ان کے یہ بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں کیونکہ وہ حقیقت سے بہت دور ہیں ۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سب […]
نئی دہلی :مرکزی حکومت سنجے مشرا کو ای ڈی اورسی بی آئی دونوں کا سربراہ بنانے کی تیاری کررہی ہے۔اس کیلئے ’چیف انویسٹی گیشن آفیسر‘(سی آئی او) کا نیا عہدہ وضع کیا جارہاہے۔ واضح ہو کہ سپریم کورٹسنجے مشرا کو31جولائی کو ہرحال میں سبکدوش کردینے کی ہدایت دی تھی لیکن مودی حکومت نے عدالت سے […]
نئی دہلی: راہل گاندھی 12 تغلق لین والے گھر میں واپس نہیں ہونا چاہتے ہیں۔ راہل کو بنگلہ قبول کرنے کے لیے لوک سبھا کمیٹی کو 15 دن کے اندر جواب دینا تھا۔ لیکن جواب نہ دیکر انہوں نے باضابطہ طور پر انکار کر دیا ہے۔راہل گاندھی اس بنگلے میں 19 سال تک مقیم رہے۔ […]
نئی دہلی : حضرت نظام الدین سے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن جانے والی شتابدی ٹرین پر پتھراؤ کی خبرہے۔ یہ پتھراؤ سیتھولی سندل پور کے درمیان ہوا جس سے ٹرین کا شیشہ ٹوٹ گیا اور ریلوے انتظامیہ نے جھانسی اسٹیشن پر شیشے بدل کر ٹرین کو روانہ کیا۔محکمہ ریلوے نے اس واقعہ کی تحقیقات […]
نئی دہلی :چندریان-3 نے ہندوستان کو آج اس وقت فخر کا لمحہ فراہم کیا جب چاند کے جنوبی قطب پر وکرم لینڈر نے کامیابی کے ساتھ سافٹ لینڈنگ کی۔ اِسرو کے سائنسدانوں کی محنت شاقہ کے سبب ہندوستانیوں کو فخر کا یہ موقع میسر ہوا ہے، اس لیے سبھی سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے چندریان-3 […]
‘ایزوول: بدھ کو میزورم کے سائرنگ میں ایک زیر تعمیر ریلوے پل گرنے سے کم از کم 17 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صبح 10 بجے کے قریب، ایزول سے 21 کلومیٹر دور اس وقت پیش آیا جب اس مقام پر تعمیراتی کام جاری تھا۔ ابھی بہت سے مزدوروں کے پھنسے […]