
نئی دہلی: او بی سی کو ذیلی زمروں میں تقسیم کرنے کے لیے روہنی کمیشن کی رپورٹ پر اسد الدین اویسی نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریزرویشن کی ان ذاتوں تک توسیع کی جانی چاہئے جنہیں اس کا کبھی فائدہ نہیں ملا۔روہنی کمیشن کی رپورٹ میں 2600 او بی سی ذاتوں کی […]
’نئی دہلی : ’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ یعنی ایک ملک، ایک انتخاب کے لیے مرکز کی مودی حکومت نےملک کے سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کر دی ہے۔ اس کمیٹی میں مجموعی طور پر 8 لوگ شامل کیے گئے ہیں۔مرکزی حکومت کی 2 ستمبر کو جاری […]
گوہاٹی۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسواس سرما نے کہاہےکہ ریاست میں کثر ت ازواج پر پابندی کی حمایت میں ایک مضبوط حمایت حاصل ہوئی ہے۔ اس سے قبل ریاستی حکومت نے آسام میں کثر ت ازدواج پر امتنا ع عائد کرنے کے لئے قانون متعارف کرانے کے لئے حالات کامطالعہ کرنے کے لئے ایک […]
نئی دہلی: آج جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ منی پور میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کی وجہ سے 65 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں جن میں 14 ہزار بچے ہیں۔ ان میں سے اکثر عارضی کیمپوں میں […]
جے پور:راجستھان میں ایک خاتون کواس کے شوہر اورسسرال والوں کے ذریعے برہنہ گھمانے کا انتہائی شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہایک دوسرے مرد کے ساتھ رہنے سے ناراض ہو کر خاتون کے سسرال والے اسے اغوا کر کے اپنے گاؤں لے گئے اوراس شرمناک واقعے کو انجام دیا ۔اس واقعے نے […]
نئی دہلی :ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم اسرو نے سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے اپنے شمسی مشن آدتیہ-ایل 1 کو کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا ۔ اس مشن کو آج صبح 11.50 بجے سری ہری کوٹا اسپیس پورٹ سے لانچ کیا گیا۔ یہ مشن زمین کے قریب ترین تارے کے بارے میں مطالعہ کرنے کے […]
نئی دہلی :محکمہ موسمیات کے مطابق آج 2 ستمبر سے ملک میں مانسون ایک بار پھر سرگرم ہونے جا رہا ہے۔ تاہم کیا آج لوگوں کو اس کا فائدہ ملے گا یا انہیں مزید انتظار کرنا پڑے گا؟یہ ابھی طے نہیں ہے تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دہلی اور ین سی آر سمیت […]
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پھر کہا کہ انہیں شبہ ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت لوک سبھا انتخابات قبل از وقت کرادیگی ۔اپنے نائب تیجسوی یادو اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے ساتھ دو روزہ انڈیا بلاک میٹنگ میں شرکت کے بعد جمعہ کی شب […]
نئی دہلی: تلنگانہ کانگریس کے ورکنگ صدر اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین ان دنوں فل فارم میں نظر آرہے۔ انہوں نے کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی سے دہلی میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں محمد اظہرالدین نے عمران پرتاپ گڑھی کو خاص […]
رانچی:رانچی کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے جمعہ کو چارہ گھوٹالہ معاملے میں 36 ملزمان کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ مقدمہ ڈورانڈا ٹریزری سے عوام کے پیسے کو دھوکہ دہی سے نکالنے سے متعلق ہے۔غیر منقسم بہار میں 1990 سے 1995 تک ڈورانڈا خزانے سے جعلی الاٹمنٹ لیٹر کی بنیاد […]