Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے دورکا آغاز کسی بھی وقت ممکن

نئی دہلی۔ بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے دور کی مانگ کے پیش نظر کانگریس ذرائع نے اشارہ دیاہے کہ پارٹی اس بات پرغور کررہی ہے اور اگر اس پر حتمی فیصلہ لیاجائے تو اس کا آغاز دسمبر2023سے فروری 2024کے درمیان کسی بھی وقت ممکن ہے۔پارٹی ذرائع نے اشارہ دیاکہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی قیادت […]

image

آلودگی کی وجہ سے دہلی کے تمام اسکول 18نومبر تک بند

نئی دہلی: دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے پیش نظر اسکولوں میں 18 نومبر تک چھٹی کا اعلان دیا گیا ہے۔ اسکول 9 نومبر سے 18 نومبر تک بند رہیں گے۔ اس سے قبل فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی حکومت نے 3 نومبر کو اسکولوں میں فزیکل کلاسز بند کر کے آن لائن کلاسز […]

image

ایلوش یادوسے دو گھنٹے سے زیادہ دیرتک پوچھ گچھ

نوئیڈا: بگ باس او ٹی ٹی سیزن ٹو کے فاتح ایلوش یادوسےنوئیڈا پولیس نے 2 گھنٹے سے زیادہ دیرتک پوچھ گچھ کی۔ واضح ہو کہ ایلوش یادو پرریو پارٹی میں سانپ کے زہر کی فراہمی کا الزام ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کل رات تقریباً 12 بجے ایلوش یادو نوئیڈا کے سیکٹر 20 تھانے […]

image

چھتیس گڑھ میں 71.11 فیصد اور میزورم میں 77.71 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی چھتیس گڑھ میں آج پہلے مرحلہ کے تحت 20 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا اور میزورم میں سبھی 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ووٹرس نے بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ چھتیس گڑھ میں جہاں 71.11 فیصد ووٹنگ درج […]

image

صحافیوں کے ڈیجیٹل آلات ضبط کرنے پر سپریم کورٹ کو تشویش

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو صحافیوں کے ڈیجیٹل آلات کو ضبط کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور مرکز سے کہا کہ وہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے اختیارات کو کنٹرول کرنے کے لیے بہتر رہنما اصول لائے۔ جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ فاؤنڈیشن فار میڈیا پروفیشنلز کی درخواست […]

image

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اتراکھنڈ کے دورے پر

اودھم سنگھ نگر :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈکے اودھم سنگھ نگر ضلعے میں گووند بلبھ پنت یونیورسٹی آف ایگری کلچر اینڈ ٹکنالوجی کے 35 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سےخطاب کیا۔ وہ ریاست کے تین روزہ دورے پر آج اتراکھنڈ پہنچیں۔ اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) گرمیت سنگھ، وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی اور […]

image

والدین کی پسند کے اسکول میں بچےکا داخلہ کرایا جائے۔سپریم کورٹ

نئی دہلی۔مذکورہ سپریم کورٹ نے مظفر نگر کے طالب علم کو تمانچے رسید کرنے کے معاملے کی سماعت کی اوراترپردیش حکومت سے کہاکہ وہ اس بات کویقینی بنائیںکہ ایک سینئر سرکاری افسر اس اسکول کے پرنسپل سے بات کرے جس میں متاثرہ لڑکے کے والدین داخلہ کرانے کے خواہش مند ہیں۔عدالت نے ریاستی حکومت سے […]

image

پٹاخوں پرپابندی کی ہدایت صرف دہلی کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے لئے ہے۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو واضح کیا کہ پٹاخے پھوڑنے کے خلاف اس کی طرف سے جاری کردہ ہدایات صرف دہلی-این سی آر کے لیے نہیں ہیں، بلکہ تمام ریاستوں کے لیے ہیں۔ عدالت نے ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی کہ وہ فضائی / صوتی کی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مناسب […]

image

مہوا موئتر کیس میں آج ہونے والی میٹنگ اب 9نومبر کو ہوگی

نئی دہلی :ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف تحقیقات کررہی پارلیمنٹ کی اخلاقیات کمیٹی نے 7نومبر کو ہونے والی میٹنگ کو ملتوی کردیا ہے۔اس کی جگہ 9نومبر بروز جمعرات کو میٹنگ ہوگی۔کرشنا نگر کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف پارلیمنٹ میں رشوت کے بدلے سوالات پوچھنے کے الزامات کے سلسلے میں […]

image

پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علیؓ کا قول شیئرکیا

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔ پرینیتی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں خلافتِ راشدہ کے چوتھے اور آخری خلیفہ حضرت علی ؓ کا ایک قول تحریر کیا ہے۔’’اگر آپ جاننا […]

image