Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مسلمانوں کی شرعی و عملی رہبری و رہنمائی کے لئے ممبئی میں اہم اجلاس منعقد

ممبئی کے کوکنی ہال، مدنپورہ میں فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر کے زیر اہتمام ’’میڈیکل (ہیلتھ) انشورنس: شرعی و عملی رہبری و رہنمائی‘‘ کے عنوان پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر کے معروف علماء، دانشوران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعدد موضوعات پر روشنی ڈالی گئی، جن میں […]

image

شدید برفباری سے کشمیر کی عام زندگی پوری طرح درہم برہم

شدید برفباری سے کشمیر کی عام زندگی پوری طرح درہم برہم ہو گئی ہے۔ مسلسل دوسرے دن وادی کا ملک اور دنیا کے باقی حصوں سے فضائی، ریل خدمات اور زمینی رابطہ منقطع رہا۔ نویُگ سرنگ کے دونوں منھانوں پر برفباری اور کئی جگہ بارش سے زمین کھسکنے سے جموں-سری نگر قومی شاہراہ ہفتہ کو […]

image

مرزا غالب کے یوم ولادت پر غالب انسٹی ٹیوٹ کاخراج عقیدت

اردو، فارسی کے مستند و معروف شاعر مرزا اسد اللہ خاں کا 227واں یوم ولادت پورے ملک میں بڑے خلوص و محبت سے منایاگیا۔ اس موقع پر غالب سے منسوب ادارے غالب انسٹی ٹیوٹ اور غالب اکیڈمی کے اراکین نے مزار غالب پر حاضر ہو کر گل پوشی و فاتحہ خوانی کے فرائض انجام دیے۔ […]

image

سماج وادی پارٹی رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق اور ان کے والد مملوک الرحمٰن برق کو جان سے مارنے کی دھمکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایم پی ضیاء الرحمٰن برق کی رہائش میں کام کرنے والے کیئر ٹیکر کا الزام ہے کہ ایک دوسرے فرقہ کے شخص نے پہلے 20 دسمبر کو جامع […]

image

منموہن سنگھ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

آنجہانی سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات دہلی کے نگم بودھ گھاٹ پر سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ پورے ملک نے انہیں بھرے آنسوؤں سے الوداع کہا ۔ منموہن سنگھ کی آخری رسومات میں جہاں صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ […]

image

چیف جسٹس کی سرکاری قیامگاہ سے مندر ہٹانے پراعتراض

نئی دہلی: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سریش کمار کیت کی سرکاری رہائش گاہ سے ایک مندر ہٹائے جانے پر تنازعہ بڑھ گیا ہے۔ ہائی کورٹ بار اسوسی ایشن نے اس پر سخت اعتراض جتایا ہے۔ وکلاء کی تنظیم نے اس معاملہ میں اب ملک کے چیف جسٹس (سی جے آئی) جسٹس سنجیو […]

image

منموہن سنگھ کے انتقال سےمسلمان ایک اقلیت دوست رہنما سے محروم

ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قیادت میں نہ صرف ہندوستان نے معاشی میدان میں ترقی کی، بلکہ اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں کے لیے انصاف اور برابری کے اصولوں پر مبنی سیاست کی ایک شاندار مثال قائم کی۔ ان کے انتقال سے ملک کے مسلمان ایک اقلیت دوست رہنما سے محروم ہوگئے۔ ان خیالات کا اظہار مہاراشٹرا کانگریس […]

image

ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی جاری

ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جمعہ کو مطلع کیا ہے کہ 20 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 8.48 بلین ڈالر کم ہو کر 644.39 بلین ڈالر رہ گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے گزشتہ ہفتے […]

image

دہلی اور این سی آر میں بارش کی وجہ سے سردی میں اضافہ

جمعہ کی صبح سے ہی دہلی میں متعدد علاقوں میں بارش کی اطلاع ملی ہے، جس کے سبب شہر کی سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، جمعہ کے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان […]

image

سنبھل میں جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیر شروع ہو گئی

سنبھل: اتر پردیش کے سنبھل میں جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے۔ جمعہ کو نماز کے بعد پولیس محکمے نے جامع مسجد کے پاس خالی میدان کی پیمائش کی اور چونے سے نشانات لگائے۔ سنبھل کے اے ایس پی شریش چندر نے کہا کہ علاقے کی حساسیت اور […]

image