
نئی دہلی: آج ایک مختصر تقریب میں جمعیۃ علماء ہند کے ذریعے تعمیر کردہ ’ظفر الدین نگر‘ کالونی (واقع فیروز پورجھرکہ) کا افتتاح عمل میں آیا۔ یہ کالونی فساد اور بلڈوزر متاثرین کے لیے وقف ہے۔ اس موقع پر ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی نے احمد بھائی، طیب بھائی اور ان […]
آئزول:زورام پیپلز تحریک(زیڈ پی ایم) لیڈر لالدوھما نے جمعہ کے روز میزروم کے نئے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ نئے کابینی وزراء کی حیثیت سے پارٹی کے دیگر 11 نومنتخبہ اراکین اسمبلی نے بھی حلف لیاہے۔ایزوال میں راج بھون کے اندر گورنر ہاری بابو کمبھا م پتی نے رازادی اور دفتر کی […]
نئی دہلی : رشوت لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میںترنمول کانگریس کی لوک سبھا رکن مہوا موئترا کے خلاف اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ کو لوک سبھا نے آج منظوری دے دی ،اس رپورت میں مہوا موئترا کی لوک سباھ رکنیت منسوخ کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔آدھے گھنٹے کی بحث کے بعد لوک سبھا […]
نئی دہلی: کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو غزہ میں بے رحمانہ بمباری کی مذمت کی اور کہا کہ بین الاقوامی برادری کے ایک رکن کے طور پر یہ ہندوستان کا فرض ہے کہ وہ حق کے لیے کھڑا ہو۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک پوسٹ میں کہا کہ 16 ہزار […]
نئی دہلی : راجستھان میں بی جے پی کی زبردست جیت کے بعد وزیر اعلیٰ کے نام کو لے کر تذبذب برقرارہے اور رسہ کشی جاری ہے۔ وسندھرا راجے فی الحال جہاں دہلی میں موجودہیں وہیں ریاست سے ’ریسورٹ پالیٹکس‘ کی بات سامنے آئی ہے۔ ان کے بیٹے اور رکن پارلیمنٹ دُشینت سنگھ پر ہی […]
نئی دہلی: ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس کی قیادت میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا دو ماہی تجزیاتی میٹنگ میں لیے گئے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مرکزی بینک نے ریپو ریٹ کو 6.50 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ یہ لگاتار پانچواں موقع ہے کہ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی […]
بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ فیضان نادرو وادی کشمیر کے قوت گویائی و سماعت سے محروم پہلے طالب علم ہیں جنہوں نے ایم سی اے کی ڈگری مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ ابھی ان کے اعلیٰ تعلیمی سفر کا آغاز ہی ہے اب وہ نیشنل […]
بنگلورو: کرناٹک پولیس نے ایک سافٹ ویئر انجینئر اور اس کے دوست کو جزوی طور پر نابینا مسلمان شخص پر حملہ کرنے اور اسے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ کوپل ضلع کے ایس پی یشودھا ونتی گوڈی نے کہا کہ ملزم 25 نومبر کو کوپل […]
حیدرآباد: اے ریونتھ ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ کی شکل میں عہدے اور رازداری کا حلف اٹھا لیا ہے۔ حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں گورنر ڈاکٹر تاملیسائی سندرراجن نے اے ریونتھ ریڈی کو تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف دلایا، جب کہ مالو بھٹی وکرمارکا نے ان کے نائب کے طور […]
ایودھیا: پی ایم مودی شری رام جنم بھومی کمپلیکس میں نئے تعمیر شدہ رام مندر میں رام للا کی نئی مورتی کی پہلی آرتی کریں گے۔ 150 ویدک آچاریہ پران پرتیستھا کی رسم میں مصروف ہیں۔ شری رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کے خزانچی گووند دیو گری نے کہا کہ کاشی کے شنکراچاریہ وجیندر سرسوتی […]