Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

قدرتی آفات سے متاثرگجرات اور ہماچل پردیش کے لیےمالی امداد منظور

نئی دہلی : قدرتی آفات سے متاثرہ گجرات اور ہماچل پردیش کے لیے مرکزی حکومت نے مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کے روز گجرات حکومت کو 338.24 کروڑ روپے کی مالی مدد دینے کی منظوری دے دی، اور ہماچل پردیش کے لیے بھی 633.73 کروڑ روپے مالی امداد […]

image

کشمیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کے ذریعےتعریف

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370کو منسوخ کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ایک مضبوط اور زیادہ متحد ہندستان کی امید کی کرن ہے۔وزیر اعظم کا یہ تبصرہ ہندوستان کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی […]

image

وسندھراراجے کی کوششیں ناکام ۔بھجن لال شرما کو ملی راجستھان کی کمان

جے پور:وزیر اعلیٰ کی کرسی حاصل کرنے کی وسندھرا راجے کی کوششیں آخر کارناکام ہو گئیں۔ بھجن لال شرما ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں بھجن لال شرما کے نام کو منظوری ملی۔ بھرت پور کے رہنے والے بھجن لال شرما کافی عرصے سے تنظیم میں سرگرم ہیں۔بی […]

image

جموں و کشمیر میں 30 ستمبر 2024 تک انتخاب کرانے کی ہدایت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز سابقہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے مرکزی حکومت کے اگست 2019 کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، […]

image

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں10 جنوری تک توسیع

نئی دہلی : دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں گرفتار دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میںدہلی کی ایک عدالت نے پیر کو 10 جنوری تک توسیع کر دی۔10 جنوری کو مقدمے کی مزید سماعت کے لیے عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے وکیل کو اس سے متعلق اضافی دستاویزات داخل کرنے […]

image

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی گستاخی کرنے والی صحافی نوپور جے. شرما کی گرفتاری کا مطالبہ

” نئی دہلی :ہندوتوا کے ایجنڈےکو فروغ دینے والے چینل ’اوپ انڈیا‘ کی کی مدیر نوپور جے. شرما کے انتہائی متنازعہ بیان کی سوشل میڈیا پرنہ صرف مخالف ہورہی بلکہ ان کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑرہا ہے۔نوپور جے. شرما نے ایک انٹرویو کے دوران عظیم صوفی سَنت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی شان میں […]

image

عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعيدکی 16 دسمبر کو ہندوستان آمد

نئ دہلی : عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعيد 16 دسمبر کو ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب وہ ہندوستان آئیں گے۔ ایک اور بڑی بات یہ ہے کہ اسرائیل حماس ۔ جنگ کے بعد خلیجی خطے کے کسی اعلیٰ رہنما کا یہ پہلا دورہ ہند ہوگا۔ دورے کا […]

image

پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترا سپریم کورٹ پہونچیں

نئی دہلی :لوک سبھا کی رکنیت رد کیے جانے سے ناراض ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی ہے جس میں اپنے خلاف اخلاقیات کمیٹی کی سفارش اور اس کے بعد لوک سبھا سے تجویز پاس ہونے کو غلط بتایا ہے۔واضح رہے کہ ’کیش فار کویری‘ یعنی پیسہ لے […]

image

ملک کے مختلف مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری

نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کی طرف سے ملک بھر میں دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے کی سازش کے سلسلے میں چھاپے مارےہیں۔ این آئی اے کرناٹک اور مہاراشٹر میں تقریباً 44 مقامات پر چھاپے مارے۔ این آئی اے حکام نے کرناٹک میں […]

image

مایاوتی نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشیں بنایا

لکھنؤ: اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشین قرار دیا ہے۔ یہ اعلان اتوار 10 دسمبر کو کیا گیا۔ پارٹی لیڈر ادے ویر سنگھ نے نیوز ایجنسی اے این آئی کو بتایا کہ ‘بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آکاش آنند […]

image