
نئی دہلی: لوک سبھا سکریٹریٹ نے ایک سرکلر جاری کرکے 141 معطل ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ کے چیمبر، لابی اور گیلریوں میں جانے سے روک دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ لوک سبھا سے کل 95 ممبران پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ راجیہ سبھا سے 46 ممبران کو معطل کر دیا گیا ہے۔ […]
نئ دہلی: آرکائیو لوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے پیر کو وارانسی ضلع عدالت میں گیان واپی مسجد احاطے کی اپنی سائنٹفک سروے رپورٹ پیش کر دی ہے۔ہندو فریق کے وکیل مدن موہن یادو نے بتایا کہ اے ایس آئی کے افسر اور اس کے وکیل امت مشرا شریواستو ضلع جج اجے کرشنا […]
نئی دہلی۔دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی)کی برطرف رکن پارلیمنٹ (ایم پی) مہوا موترا کو فوری راحت دینے سے گریز کیاجس نے اسے 7جنوری تک سرکاری رہائش خالی کرنے کی ہدایت دینے والی نوٹس کو منسوخ کرنے کی مانگ کی تھی۔سپریم کورٹ میں پارلیمنٹ سے موترا کے اخراج کے […]
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہلی کی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو 21 دسمبر کو طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے انہیں پہلے 2 نومبر کو طلب کیا تھا لیکن انہوں نے نوٹس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ کیجریوال نے […]
حیدرآباد : تلنگانہ کی تشکیل کے 10 سال بعد اسمبلی چناؤ میں کامیابی کی خوشی سے سرشار کانگریس نے سونیا گاندھی کو تلنگانہ سے لوک سبھا کیلئے مقابلہ کی دعوت دی ہے۔ اِس سلسلہ میں پولیٹیکل افیرس کمیٹی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔ جنرل سکریٹری اے آئی سی سی انچارج تلنگانہ مانک راؤ […]
وارانسی: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد اراضی کی ملکیت تنازعہ کیس میںجسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ نے مقدمات کو چیلنج کرنے والی انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی طرف سے دائر درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے کہا، ’’یہ مقدمہ ملک کی دو بڑی برادریوں کو […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے ہنگامے اور احتجاج کی وجہ سے منگل (19 دسمبر) کو مزید 49 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔ اس طرح پارلیمنٹ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی۔ معطل ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 141 ہو گئی۔معطل ارکان […]
نئی دہلی۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این ائی اے) نے پیرکے روز ایک شدت پسند دہشت گرد گروپ کے خلاف ملک کے 19سے زائد مقامات کی تلاشی لی ہے۔ایجنسی ذرائع نے کہاکہ صبح سے ہی 19سے زائد مقامات پرتلاشی کاکام جاری ہے۔ذرائع نے بتایاکہ یہ تلاشیاں ائی ایس کے ایک بڑے دہشت گرد گروپ کو پکرنے […]
نئی دہلی : مرکزی وزارت صحت کے ذریعہ جاری اعداد و شمار کے مطابق اتوار کے روز کووڈ-19 کے 335 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 1701 ہو گئی ہے۔اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ کورونا کی وجہ سے کچھ لوگوں کی موت بھی […]
نئی دہلی : ایودھیا میںبننے والی مسجدسے منسلک ٹرسٹ کے سیکریٹری اطہر حسین نے کہا کہ فی الحال مسجد کی تعمیر شروع کرنے کا نہ تو کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی تیاری ہے۔ تعمیر شروع ہونے میں کم از کم چھ ماہ مزید لگ سکتے ہیں۔ امید ہے کہ ہم مئی سے کام شروع […]