Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس کےاستعمال کا منصوبہ

لکھنو۔پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت(اے آئی) سرویلینس رام مندر کی سکیورٹی کے لئے متعارف کی جائے گی جس کا افتتاح 22جنوری کو ہو رہاہے۔پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے کہاکہ اے آئی سرویلینس کا مذکورہ پائلٹ پراجکٹ ایودھیا میں متعارف کئے جانے کاامکان ہے۔ اگر قابل عمل پایاجاتا ہے تو اسے سیکورٹی او ر نگرانی کی […]

image

کورونا وائرس کے 760 نئے معاملے درج

نئی دہلی :ہندوستان میں نئے کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ کچھ دنوں سے روزانہ اموات کاسلسلہ جاری ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو جو گزشتہ 24 گھنٹوں کا ڈاٹا شیئر کیا ہے، وہ بھی ڈرانے والے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا وائرس کے 760 نئے معاملے درج کیے […]

image

ای ڈی پوچھ تاچھ کے بہانے مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ اروند کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس سوال پر کہ 3 سمن جاری ہونے کے بعد بھی وہ ای ڈی کے سامنے کیوں پیش نہیں ہوئے؟کہاکہ ای ڈی انہیں لوک سبھا انتخابات سے قبل گرفتار کرنا چاہتی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران کیجریوال نے کہا، ‘شراب گھوٹالہ، آپ نے یہ لفظ پچھلے دو […]

image

یوپی کےو زیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کی دھمکی

لکھنؤ: یوپی کے زیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کے الزام میں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر دھمکی دی تھی، جس کے بعد پولیس فعال ہو گئی اور تفتیش شروع کر دی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو […]

image

آئیل ٹینکر کے ڈیوائڈر سے ٹکرانے کے بعد فلائی اوور پربھڑکے آگ کے شعلے

لدھیانہ :پنجاب کے لدھیانہ میں ایک فلائی اوور پرچہارشنبہ 3جنوری کے روزآگ کے بڑے بڑے شعلے بھڑک اٹھے۔ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اس واقعے کا ایک ویڈیو وائیرل ہوا ہے جس میں فلائی اوور کے اوپر اٹھتے ہوئے گھنے دھوائیں کے درمیان آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ میڈیارپورٹس سے پتہ […]

image

تکنکی خرابی کے باعث طیارہ پٹنہ ائر پورٹ پر واپس

پٹنہ :پٹنہ ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر انچل پرکاش نے بتایا کہ دوپہر 12.58 بجے پٹنہ سے دہلی کے لیے روانہ ہونے کے بعد طیارہ میں تکنیکی خامی کا پتہ چلا جس کے بعداً طیارہ بہ حفاظت پٹنہ واپس ہو گیا۔ سبھی مسافر محفوظ ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ پٹنہ ایئرپورٹ سے دہلی کے لیے 12.58 بجے انڈیگو […]

image

گیانواپی سروے رپورٹ کو منظر عام پر لانے سے متعلق فیصلہ کل

وارنسی :گیانواپی احاطہ کی سروے رپورٹ سے متعلق اے ایس آئی نے ضلع جج کی عدالت میں درخواست دے کر کہا ہے کہ 4 ہفتہ تک سروے رپورٹ پبلک ڈومین میں نہ لائی جائے۔ ایسا اس لیے کیونکہ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 1991 کے زیر التوا کیس لارڈ وشویشور معاملے میں بھی سروے رپورٹ […]

image

لوک سبھا انتخاب سے قبل سی اے اے کے نفاذ کی تیاری

نئی دہلی : وزارت داخلہ کے ایک افسر نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے سینئر افسر نے منگل کے روز بتایا کہ لوک سبھا انتخاب کے اعلان سے ’کافی پہلے‘ یہ اصول نوٹیفائیڈ کر دیئے جائیں گے۔ انھوں نے یہ بھی […]

image

مہوا موئترا کی عرضی پر لوک سبھا جنرل سکریٹری سے جوا ب طلب

نئی دہلی : ’کیش فار کوئری‘ یعنی پیسے لیکر سوال پوچھنے کے معاملے میں لوک سبھا سے معطلی کے خلاف ترنمول کانگریس پارٹی لیڈر مہوا موئترا کی عرضی پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے لوک سبھا جنرل سکریٹری سے دو ہفتے کے جواب داخل کرنے کے لیے کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے ساتھ ہی […]

image

داود ابراہیم کے بعد اب مولانا مسعود اظہر کی موت کی افواہ

نئی دہلی: انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے بعد اب ہندوستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد مولانا مسعود اظہر کے پاکستان میں پیش آئے دھماکہ میں ہلاک ہونے کی اِفواہیں سوشل میڈیا کی مختلف پلیٹ فارمس خاص طور پر ایکس پرگشت کررہی ہیںاس سلسلے میں پیر کے روز سے سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر […]

image