
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے ایک بار پھر کمال کر دیا ہے۔ اسرو کو خلا میں بیج کو اُگانے میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسرو نے ہفتہ کو ‘ایکس’ پر بتایا کہ مائیکرو گرویٹی کی حالت میں 4 دن میں خلائی جہاز پی ایس ایل وی-سی 60 کے پی او ای ایم-4 پلیٹ […]
چھتیس گڑھ کے بستر میں سلامتی دستوں اور نکسلیوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا ہے۔ اس تصادم میں جوانوں نے 4 نکسلیوں کو مار گرایا ہے جبکہ اس میں ایک ہیڈ کانسٹیبل کی بھی موت ہو گئی ہے۔ موقع پر سے کئی اسلحے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ یہ تصادم ہفتہ کی شام نارائن پور […]
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر بارڈر-گواسکر ٹرافی پر 1-3 سے قبضہ کر لیا ہے۔ کنگارو ٹیم کو 162 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے اس نے 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اس شکست کے ساتھ ہی جہاں ایک طرف ہندوستانی ٹیم کا آسٹریلیا میں […]
جئے پور: وزیراعظم نریندر مودی کی روانہ کردہ چادر ہفتہ کے دن درگاہ اجمیر میں چڑھائی گئی۔ مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو نئی دہلی سے بہ ذریعہ طیارہ یہ چادر لے کر اجمیر پہنچے۔انہوں نے جئے پور ایرپورٹ پر کہا کہ وزیراعظم کی طرف سے چادر چڑھانا سارے ملک کی طرف سے چادر چڑھانے […]
اَنّا یونیورسٹی کے احاطے میں 23 دسمبر کی شام 8 بجے ایک طالبہ کے ساتھ ہوئے مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کا معاملہ کافی طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اس حادثہ کے بعد سے ہی تمل ناڈو کی اپوزیشن سیاسی پارٹیوں نے ’ڈی ایم کے‘ کی موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ […]
دہلی اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کو اعلان آئندہ 4-3 دنوں میں ہو جائے گا۔ اس سے قبل بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں بی جے پی نے 29 امیدواروں کا اعلان کیا ہے جس میں بیشتر اہم سیٹیں شامل ہیں۔ بی جے پی نے […]
مرکزی حکومت نے 3 جنوری کو نوکرشاہی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ مرکز نے سینئر آئی اے ایس افسر فیض احمد قدوائی کو ڈی جی سی اے (ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایویشن) یعنی شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل کا چیف مقرر کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، وزارت داخلہ میں […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 3 جنوری 2025 کو دہلی میں 4300 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ ان منصوبوں میں اشوک وہار میں غریبوں کے لیے 1675 مکانات شامل ہیں، جن کی چابیاں آج ان کے حوالے کی گئیں۔ وزیر اعظم نے نوروجی نگر میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر، سروجنی […]
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمٰن برق کو ایک اہم قانونی جھٹکا اس وقت لگا جب الہ آباد ہائی کورٹ نے ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ یہ درخواست 24 نومبر کو سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے خلاف شاہی جامع مسجد میں سروے کے […]