Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

امیر جماعت اسلامی ہندکی جانب سے مسلمانوں کے لئے چھ ایکشن پوائنٹس کی تجویز

نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’آنے والے انتخابات کے تناظر میں ہندوستانی مسلمانوں کے سامنے مسائل و چیلنجز روز بروز بڑھتے جارہے ہیں۔ فرقہ واریت اور تنگ سیاسی نظریات کے حامل افراد ہمارے ملک کی جمہوریت کو تباہ و برباد […]

image

ہلدوانی میں حالات ہنوز کشیدہ،ابتک 6افراد کی موت

ہلدوانی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں حالات ہنوز کشیدہ ہیں اور پورے شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ شہر کے سبھی حصے میں پولیس فورس تعینات ہے اور سبھی بازار پوری طرح سے بند ہے۔ تشدد کے بعد اتراکھنڈ حکومت نے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا ہے اور اسکول […]

image

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت 12فروری کو

نئی دہلی :مختلف صوبوں میں مقرر کیے گئے نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی داخل کی گئی ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ بنے اس عرضی پر 12 فروری کو سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرضی میں کہا گیا ہے کہ […]

image

نرسمہا راؤ، چودھری چرن سنگھ اور سائنسدان ایم ایس سوامی ناتھن کو بھارت رتن سے نوازاجائیگا

نئی دہلی: آج پھر مرکزی حکومت نے تین اہم شخصیات کو بھارت رتن دینے کا اعلان کیا۔ سابق وزرائے اعظم نرسمہا راؤ، چودھری چرن سنگھ اور سائنسدان ایم ایس سوامی ناتھن کو بھارت رتن سے نوازاجائیگا۔مرکزی حکومت کی جانب سے اس سے قبل بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر اور سابق نائب وزیرا عظم […]

image

نوکری کے بدلے زمین کےمعاملے میں رابڑی اور میسا کوضمانت

نئی دہلی: بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، آر جے ڈی کی رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی اور ہیما یادو جمعہ کو ریلوے میں نوکری کے بدلے زمین لینے کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق کیس میں راؤز ایونیو کورٹ میں پیش ہوئیں۔ رابڑی دیوی، میسا بھارتی اور ہیما یادو کی جانب سے ضمانت کی درخواست […]

image

شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر ابھیشیک گھوشالکرکاگولی مارکر قتل

ممبئی: ایک سنسنی خیز واقعہ میں ادھو ٹھاکرے دھڑے یعنی شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر ابھیشیک گھوشالکر کو ممبئی کے دہیسر علاقے میں فیس بک لائیو کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بعد ازاں فائرنگ کے ملزم مورس نورونہا نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ملزم […]

image

ایودھیا کے بعد یوپی اسمبلی میں یوگی نے کاشی اورمتھرا کانام لیا

لکھنو۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے ایودھیا کے بعد مہابھارت کے ساتھ توازن پیش کرتے ہوئے کاشی اور ماتھرا کے متعلق واضح اشارہ دیاہے۔اترپردیش اسمبلی میں ایک بحث کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوراؤں کے پاس کرشنا گئے اور محض پانچ گاؤں کے متعلق بات کی اور آج ہندوبھی صرف […]

image

ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ پر بلڈوزر چلنے کے بعد ہنگامہ،کرفیو نافذ

ہلدوانی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں جمعرات کو ونبھول پورہ تھانہ حلقہ کے ملکہ باغیچے میں بنے مبینہ ناجائز مسجد اور مدرسہ کومنہدم کرنے کی کاروائی سے ناراض لوگوں نے پولیس ٹیم پر پتھراؤ شروع کر دیا جس میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ مشتعل لوگوں نے کئی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔ […]

image

کسانوں کے مطالبات پر غور و خوض کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان

نئی دہلی: کسانوں کے مطالبات پر غور و خوض کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد مظاہرہ ختم ہو گیا ہے۔ کمیٹی کے عہدیداروں کی جانب سے کسانوں کے مطالبات 8 دن میں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔اس سے پہلے اپنے مطالبات کے لیے […]

image

اتراکھنڈکا یونیفارم سیول کو ڈ سیاسی پروپیگنڈے سے زیادہ کچھ نہیں۔مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق اتراکھنڈ اسمبلی میں پیش ہونے والا یونیفارم سیول کو ڈ کا بل غیر مناسب، غیر ضروری اور تنوع مخالف ہے ، جسے اس وقت سیاسی فائدہ حاصل کرنے لئے عجلت میں لایا گیا ہے ۔ یہ محض ایک دکھا وے اور سیاسی پروپیگنڈے سے زیادہ […]

image