
ممبئی : سوشیل میڈیا پر منظر عام پر آنے والے ایک 26سکنڈ کا ویڈیو جس کے متعلق کہاجارہا ہے کہ 24جنوری کاہے ،اس میں ایک مسلم شخص کی پٹائی کرتے ہوئے ہندوتواکے غنڈوں کو دیکھا جاسکتا ہےجبکہ اس کی بیوی اور چھوٹی بیٹی پنویل پولیس اسٹیشن کے سامنے مدد کی گہار لگاتے ہوئے نظرآ دے […]
نئی دہلی : وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے عام انتخاب سے قبل سی اے اے کے نفاذ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی اے اے کے نفاذ کے کو تنہانہ دیکھا جائے،اسے این پی آر‘ این آر سی کے ساتھ دیکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اورافغانستان میں […]
نئی دہلی :آج ملک کے 46 مقامات پرمنعقدروزگار میلے سے وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کیااور ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامے دئے۔ اس موقع پرپی ایم مودی نے کہا کہ ’’ہم نے حکومت ہند میں بھرتی کے عمل کو اب پوری طرح سے شفاف بنا دیا ہے۔ […]
گوہاٹی۔ کل ہند یونائٹیڈ ڈیموکرٹیک فرنٹ(اے ائی یو ڈی ایف) کے سربراہ اور لوک سبھا ایم پی بدرالدین اجمل پر سخت لفظی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ آسام ہیمانتا بسواس نے کہاکہ ”عورات کا احترام کرنے سے“ وہ قاصر ہیں۔ناگاؤں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرما نے کہاکہ ”اجمل کے پاس عورتوں کا […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے آج اتراکھنڈ کے ڈی جی پی ابھینو کمار سے اتراکھنڈ پولیس ہیڈکوارٹر دہرادون پہنچ کر ملاقات کی اور ہلدوانی میں ہوئے واقعہ کے تناظر میں ایک میمورنڈم سونپا۔ میمورنڈم میں بن بھول پورہ میں ’شوٹ ایٹ سائٹ‘ آرڈر اور پولیس کے ذریعہ […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی منگل سے دو دن کے لئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے، جس کے دوران وہ صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے مختلف موضوعات پر بات چیت کریں گے اور ابوظہبی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح کریں گے۔ اس دورے کا اعلان […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کا ایک مشترکہ وفد آج ہلدوانی پہنچا اور ایس ڈی ایم، سٹی مجسٹریٹ اور مقامی پولس اسٹیشن انچارج سے ملاقات کی۔ وفد نےہلدوانی کے بن بھول پورہ میں مدرسہ پر انہدامی کار روائی کے بعد پولیس انتظامیہ کی جانب دارانہ اور انتقامی کارروائی پر سخت ناراضی […]
چنڈی گڑھ: کسانوں کے 13 فروری کے مجوزہ ‘دہلی چلو’ مارچ سے قبل ہریانہ پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنی شروع کر دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہریانہ-پنجاب کی شمبھو سرحد کو مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پچھلی بار پولیس کی جانب سے […]
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہریت ترمیم قانون کو لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کر دیا جائے گا۔ امیت شاہ نے مودی حکومت کے دوران پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پھر حکومت بنائے گی اور حزب […]
ہلدوانی:ہلدوانی میں کشیدہ حالات پیدا ہونے کے بعد پورے شہر میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی اور اسکول و کالج بھی بند کر دیے گئے۔ شہر میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا تھا، لیکن اب باہری علاقوں میں کرفیو ختم کر دیا گیا ہے۔ ونبھول پورہ میں ہونے والے تشدد کے بعد […]