
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندرمودی نے پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے اگلے 100 دنوں تک نئے جوش، نئے ولولے اور نئی توانائی کے ساتھ کام کرنے کیلئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر طبقے، ہر معاشرے اور ہر فرقے کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ اگر این ڈی […]
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مشکلات کے دور سے گزر رہے پے ٹی ایم کو راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ مشین بغیر کسی پریشانی کے کام کرتے رہیں گے۔ پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے خلاف آر بی آئی کی […]
نئی دہلی: دہلی کے ذخیرہ فلائی اوور کے قریب ہفتہ (17 فروری) کی صبح 11.52 بجے کے قریب ایک ریل حادثہ ہوا ہے، جس میں مال گاڑی کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے ہیں۔ ریلوے اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔ مال گاڑی میں لوہے کی شیٹ کے رول لوڈ […]
نئی دہلی: پنجاب-ہریانہ سرحد پر کسانوں کے احتجاج کے درمیان شمبھو بارڈر پر تعینات ایک پولیس اہلکار کی موت ہو گئی، جس کی شناخت ہریانہ پولیس کے سب انسپکٹر ہیرالال کے طور پر کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے بتایا ہے کہ ہیرالال کی عمر 52 سال تھی اور کسانوں کے […]
ہلدوانی : بلڈوزر کی کارروائی کے خلاف 8 فروری کو ہلدوانی کے بنبھول پورہ علاقے میں پھوٹ پڑے تشدد کے بعد انتظامیہ نے جمعہ کو مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ لوگوں کو اپنے گھروں […]
شمبھو بارڈر :کسان تحریک کے دوران ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر ایک 70 سالہ کسان کی موت ہو گئی۔ ان کی موت سے ناراض کسانوں نے دہلی کی جانب کوچ کرنے کا اعلان کر دیا جنہیں روکنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے۔ اس کے بعد وہاں کے حالات کشیدہ ہو گئے […]
نئی دہلی : قومی درج فہرست ذات کمیشن کے نمائندہ وفد نے سندیش کھَلی واقعہ پر اپنی رپورٹ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو سونپ دی ہے۔ کمیشن کے نمائندہ وفد نے جمعرات یعنی 16 فروری کو سندیش کھَلی کا دورہ کیا تھا۔ اس سے متعلق رپورٹ تیار کر قومی درج فہرست ذات کمیشن نے اپنی رپورٹ […]
امپھال: منی پور کے چورا چاند پور ضلع میں جمعرات کی رات ایک پرتشدد ہجوم نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)، پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) اور دیگر سرکاری دفاتر پر حملہ کیا اور انہیں جلانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہو گئی صورتحال پر قابو پانے کے لیے منی پور […]
نئی دہلی: سنیکت کسان مورچہ اور ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کی وجہ سے گوتم بدھ نگر بارڈر سے متصل دہلی کی سڑکوں کی آمد و رفت کا رخ تبدیل کر دیا ہے۔ گوتم بدھ نگر پولیس نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دہلی جانے کے لیے میٹرو […]
نئی دہلی: کانگریس سے متعلق جن کھاتوں کو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے منجمد کر دیا تھا، انہیں آئی ٹی ٹریبونل سے بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پارٹی لیڈر وویک تنکھا نے کہا کہ کانگریس کے کھاتوں پر پابندی بدھ تک ہٹا دی گئی ہے۔ تنکھا نے بتایا کہ انہوں نے دہلی میں آئی […]