
نئی دہلی :کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی آج راجستھان سے بلامقابلہ راجیہ سبھا رکن منتخب ہو گئیں۔ ساتھ ہی راجستھان سے بی جے پی کے چنّی لال گراسیا اور مدن راٹھوڑ کو بھی راجیہ سبھا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سکریٹری مہاویر پرساد شرما نے اس تعلق سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا […]
کولکتہ :مغربی بنگال بی جے پی کارکنوںکا ا یک ویڈیو ان لائن وائرل ہورہا ہے جس میں پگڑی باندھے ایک آئی اے ایس افیسر کو وہ ”خالصتانی“ پکاررہے ہیں‘ منگل 20فبروری کے روز پیش آئے اس واقعہ سے ہنگامہ برپاہوگیاہے۔مذکورہ آفیسر جسپریت سنگھ جس کو مغربی بنگال کے دھماکھلی میں تعینات کیاگیا تھا تاکہ مغربی […]
سلطان پور: کانگریس لیڈر راہل گاندھی ہتک عزت کیس میں منگل کو سلطان پور میںایم پی۔ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئے۔ اس دوران کانگریس کارکنان بھی عدالت کے احاطے میں موجود تھے۔ راہل گاندھی نے عدالت میں خودسپردگی اختیار کی۔ جس کے بعد عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔ قابل ذکر ہے کہ کرناٹک […]
نئی دہلی:اب بی جے پی کے قومی صدر کے عہدہ کے لیے الیکشن کرانا ضروری نہیں ہے۔ اب پارلیمانی بورڈ کو یہ فیصلہ کرنے کا حق ہے کہ کس کو قومی صدر بنایا جائے۔پارٹی کے آئین میں ترمیم کے مطابق اگر عہدہ خالی ہوا تو پارلیمانی بورڈ کے ارکان براہ راست قومی صدر کا تقرر […]
نئی دہلی: مہاراشٹر کی کابینہ نے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد مراٹھا ریزرویشن بل کے مسودے کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ اس بل کو ایک خصوصی اجلاس کے دوران ریاستی اسمبلی میں پیش کیا گیا، جہاں اسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے جمعہ کو خصوصی اسمبلی […]
نئی دہلی : چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ ریٹرننگ آفیسر انیل مسیح کے خلاف مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔ الیکشن آفیسر پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ آفیسر نے تسلیم […]
نئی دہلی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مجوزہ لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے پارٹی ہیڈ کوارٹرس میں بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ او رنائب وزرائے اعلیٰ سے وزیراعظم نریندر مودی نے ملاقات کی ہے۔بھارت منڈپم میں عوام کی فلاحی اسکیمات اور’سمپرک ابھیان‘ استفادہ کنندگان تک رسائی وغیر […]
بھوپال : مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گےلیکن ان کے ممبر پارلیمنٹ بیٹے نکول ناتھ اور کچھ ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے بات کرنے کے بعد کمل ناتھ نے پارٹی میں رہنے […]
اکولا:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)صدراور ممبر پارلیمنٹ نےاسدالدین اویسی نے کہا ہےکہ جب سے نریندر مودی ملک کے وزیر اعظم بنے ہیں، 1 لاکھ 80 ہزار مسلمان اعلیٰ تعلیم سے محروم کر دیئے گیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کہتی ہے کہ 22 جنوری اس […]
نئی دہلی : کسان رہنماؤں اور مرکزی حکومت کے تین وزراء ،ارجن منڈا، پیوش گوئل اور نتیا نند رائے، کے درمیان بات چیت کے بعد پنجاب کسان مزدور سنگھرش سمیتی کے جنرل سکریٹری سرون سنگھ پنڈھر نے کہا کہ ہے کہ مرکزی حکومت نے ایم ایس پی پر پانچ سالہ منصوبہ سمیت کچھ اور منصوبے […]