Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

کشمیری پروفیسر نتاشا کاؤل کو بنگلور سےیو کے واپس بھیجا گیا

بنگلور:مصنف‘ ماہر تعلیم اور جہدکار نتاشا کاؤل جو کھل کر آر ایس ایس کو تنقید کانشانہ بنانے والی کشمیری پروفیسر نتاشا کاؤل کو بنگلور سےیو کے واپس بھیجا گیا ۔ مبینہ طور پر بنگلورو ائیر پورٹ پر لندن واپس بھیجنے سے قبل 24گھنٹوں کے قریب تحویل میں رکھی گئی تھیں۔یہ واقعہ فبروری 23کاہے۔ اپنے ساتھ […]

image

گیان واپی کمپلیکس کے ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا جاری رہےگی

پریاگ راج:الہ آباد ہائی کورٹ نے اس معاملے پر اپنا فیصلہ سنایا ہے کہ آیا اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیان واپی کمپلیکس میں ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس روہت رنجن اگروال کی سنگل بنچ نے سنایا۔ عدالت نے وارانسی کے ضلع جج […]

image

پروگرام من کی بات میں وزیر اعظم کے ذریعے بکری پالنے والوں کی حوصلہ افزئی

نئی دہلی: آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کے 110 ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم نے اتوار کو کہا کہ جب بات مویشی پالنے کی بات آتی ہے تو یہ اکثر گائے اور بھینسوں تک ہی محدود رہتی ہے، لیکن بکریاں بھی اہم مویشی ہیں۔ ملک کے مختلف […]

image

ہندوسانی صحافی فاضل خان کی میت کو ہندوستان لانے کی کوششیں جاری

نئی دہلی :امریکی شہر نیویارک میں گذشتہ جمعہ کو ایک اپارٹمنٹ میں لگی آگ میںہلاک 27 سالہ ہندوستانی شہری کی شناخت فاضل خان کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کی میت کو وطن بھیجنے کے لیے نیویارک میں ہندوستانی سفارت خانے نے مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ سفارت خانے کا کہنا ہے کہ وہ مہلوک […]

image

نوجوان کو گاڑی کے بونٹ پر باندھ کر3 کلومیٹر تک گھمایا

غازی آباد:غازی آباد میں ایک کار ڈرائیور نے کار کے پیچھے سے ٹکر لگنے کے بعد ٹکر مارنے والے نوجوان کو گاڑی کے بونٹ پر باندھ کر اسے تقریباً 3 کلومیٹر تک گھمایا۔ یہ واقعہ سڑک پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں بھی قید ہو گیا ہے۔ اس میں نوجوان کو بونٹ پر […]

image

ہریانہ این ایل ڈی کے ریاستی صدر نفے سنگھ راٹھی کا قتل

چنڈی گڑھ: انڈین نیشنل لوک دل کے ریاستی صدر اور سابق رکن اسمبلی نفے سنگھ راٹھی کو ہریانہ کے بہادر گڑھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حملہ آوروں نے جس وقت نفے سنگھ پر فائرنگ کی، وہ اپنی گاڑی میں موجود تھے۔ واقعہ میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن […]

image

آسام میں مسلم میرج اینڈ طلاق رجسٹریشن ایکٹ مسترد

گوہاٹی: آسام حکومت نے ریاست میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگانے کے لیے مسلم میرج اینڈ ڈیوورس رجسٹریشن ایکٹ 1935 کو ختم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعہ کی رات دیر گئے کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں لکھا […]

image

کسان تحریک کے درمیان پھر ایک کسان کی موت

نئی دہلی :کسان تحریک کے درمیان پھر ایک کسان کی موت ہو گئی ہے۔ کھنوری بارڈر پر احتجاج کرنے والے اس کسان کا نام درشن سنگھ ہے جن کی عمر 62 سال تھی۔ رپورٹ کے مطابق وہ ضلع بھٹنڈہ واقع امرگڑھ کے رہنے والے تھے۔ درشن سنگھ کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں […]

image

روس میں پھنسے ہندوستانیوں کی رِہائی کے لیے وزارت خارجہ سرگرم

نئی دہلی: وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک بیان دیا ہے جس میں کہا ہے کہ ہم جانتے ہیں کچھ ہندوستانی شہریوں نے روسی فوج کے ساتھ معاون ملازمتوں کے لیے دستخط کیے ہیں۔ ہندوستانی سفارتخانہ نے ان کی جلد رِہائی کے لیے مستقل طور پر متعلقہ روسی افسران کے ساتھ اس معاملے […]

image

شوبھکرن سنگھ کے خاندان کے لئے ایک کروڑ روپے کی مالی امداد کا اعلان

چنڈی گڑھ: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے پنجاب-ہریانہ سرحد پر جان گنوانے والے کسان شوبھکرن سنگھ کے خاندان کو ایک کروڑ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلی بھگونت مان نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ گئے۔ شوبھکرن سنگھ کی بہن کو سرکاری نوکری دی […]

image