قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مہاراشٹر میں کانگریس کے سینئر لیڈر ملند دیوڑا کا پارٹی سے استعفیٰ

ممبئی : مہاراشٹر میں کانگریس کے سینئر لیڈر ملند دیوڑا نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر ہے کہ ملند دیوڑا ایکناتھ شنڈے کیمپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔دیوڑا نے خود اتوار کی صبح یہ جانکاری دی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا کہ آج میرے سیاسی سفر کا ایک […]

image

لوک سبھا انتخاب سے منسلک انڈیا اتحاد کی پیش رفت سے تما م پارٹیاں خوش ۔کھڑگے

وک سبھا انتخاب کے تعلق سے انڈیا اتحاد کی پیش رفت سے تما م پارٹیاں خوش ہیں۔ اس بات کی تصدیق کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج انڈیا اتحاد کی ہوئی میٹنگ کے بعد ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کی۔ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں کہا […]

image

کلاسیکی گلوکارہ پربھا اترے کا مختصر علالت کے بعد انتقال

پُنے: لیجنڈری کلاسیکی گلوکارہ پربھا اترے کا ہفتہ کے روز نجی اسپتال میں ایک مختصر علالت کے بعد انتقال یو گیا۔ خاندانی ذرائع نے یہ معلومات دی۔ اترے کی عمر 91 سال تھی اور انہوں نے سانس لینے میں کچھ پریشانیوں کی شکایت کی تھی۔ ان کی موت دل اس وقت دل کا دورہ پڑنے […]

image

مایاوتی کو پران پرتشٹھا کی دعوت قبول لیکن تقریب میں شریک نہیں ہونگی

لکھنؤ: بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو رام مندر کی تقریب (پران پرتشٹھا) میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے اوردعوت نامہ قبول بھی کر لیا ہے لیکن وہ اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ وی ایچ پی کے مطابق تقریب میں اتر پردیش کے دونوں سابق وزرائے اعلی اکھلیش یادو اور مایاوتی […]

image

خواجہ غریب نوازؒ کے عرس کے موقع پر مبارکباد

فیضان احمد نعیمی خطیب و امام قادری مسجد، ذاکر نگر،دہلی شریف خواجہ غریب نواز کا مشن تھا نفرتوں کے درمیان اخوت اور بھائی چارگی کو پروان چڑھایا جائے اور محبت عام کیا جائے۔   جنید عالم نظامی مہتمم جامعہ محبوب الہٰی باولی نظام الدین اولیاء nیوں تو ہندستان میں ہر شہر کے ہر خطّے میں […]

image

نوی ممبئی اب ممبئی سے صرف 20 منٹ کے فاصلے پر

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سمندر پر بنے ملک کے طویل ترین پل ممبئی ٹرانس ہاربر لنک (ایم ٹی ایچ ایل)کا افتتاح کر دیا ، اس پل کا نام اب ‘اٹل بہاری واجپائی سیواری-نہوا شیوا اٹل سیتو رکھا گیا ہے، وزیر اعظم مودی نے دسمبر 2016 میں اس کا سنگ بنیاد […]

image

آسام میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ جلد۔ہیمنت

گوہاٹی : آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے کہا کہ ریاست میں جلد ہی یکساں سول کوڈ نافذ کردیا جائے گا۔ وزیر اعلی سرما نے کہا کہ ہم اتراکھنڈ اور گجرات کی طرح یکساں سول کوڈ لائیں گے۔ آسام کے یکساں سول کوڈ میں کچھ زیادہ قوانین ہوں گے، ساتھ ہی ہم ان […]

image

اقلیتی درجہ سے منسلک درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی :ریاست میں آبادی کے حساب سے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کو اقلیتی درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے ان ریاستوں پر برہمی کا اظہار کیا جنہوں نے ابھی تک مرکز کو ڈیٹا فراہم نہیں کیا ہے۔ عدالت […]

image

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار

نئی دہلی :چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار کر دیا۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی دو رکنی بنچ نے کہا کہ اس قانون پر فوری روک نہیں لگایا جا سکتا، کیونکہ بغیر کاپی سروِنگ (فریق مخالف کو سنے) قانون پر روک لگانے کا […]

image

دہلی کاکم سے کم درجہ حرارت 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

نئی دہل: جمعہ کو دارالحکومت میں موسم کا سرد ترین دن رہا، برفیلی ہواؤں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ برفیلی ہواؤں کے ساتھ دہلی-این سی آر میں بھی شدید دھند چھائی رہی۔دوسری جانب راجستھان کے سیکر میں سیزن میں پہلی بار درجہ حرارت صفر سے نیچے […]

image