
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے 9 اپریل کو ایک اہم معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ انتخاب لڑنے والے امیدواروں کو ان کے یا ان کے اہل خانہ کی ملکیت والے سبھی منقولہ پراپرٹی کا انکشاف اس وقت تک کرنے کی ضرورت نہیں ہے جب تک کہ اس کی قیمت انتہائی زیادہ نہ ہو […]
نئی دہلی :بی جے پی کی مرکزی حکومت کے سابق وزیر چودھری بریندر سنگھ آج دوبارہ کانگریس میں شامل ہوگئے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ پریم لتا نے بھی کانگریس کی رکنیت حاصل کرلیں۔ بیریندر سنگھ طویل عرصے سے تک کانگریس میں تھے مگر تقریباً 10 سال قبل وہ کانگریس چھوڑ کر بی جے […]
نئی دہلی: مہنگی دھاتوں کے داموں میں اضافہ کے درمیان سونے کی قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچتے ہوئے 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز کر گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سونے کی قیمت فی الحال 71700 روپے ہے اور اس میں جنوری سے اب تک 7700 روپے کا اضافہ درج کیا گیا […]
شہڈول: ’’ہم آپ کو قبائلی کہتے ہیں اور پی ایم مودی آپ کو ’وَنواسی‘ کہتے ہیں۔راہل گاندھی نے پی ایم مودی کے ذریعہ قبائلیوں کو وَنواسی کہنے پر ناراضگی ظاہرکرتے ہوئے پر دونوں کے فرق کو بھی واضح کیاہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’قبائلی کا مطلب ہے ملک کے پہلے مالک، آپ کا جَل (پانی)، […]
نئی دہلی: دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں گرفتار بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو پھر ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عبوری ضمانت کی درخواست کو راؤس ایونیو کورٹ نے پیر کو مسترد کر دیا۔دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ کیس میں گرفتار بھارت راشٹرا سمیتی(بی آرایس) لیڈر کےکویتا نے […]
نئی دہلی “:دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے درخواست گزارکی سخت سرزنش کی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ سب شہرت کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ہم درخواست گزار پر بھاری جرمانہ عائد کریں […]
سرینگر: لوک سبھا انتخابات کیلئے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے وادی کشمیر میں اپنے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ڈی پی کی سربراہ اور ریاست کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اننت ناگ سے الیکشن لڑیں گی جبکہ سری نگر سے پارٹی نے اپنے یوتھ ونگ کے لیڈر […]
شملہ: ہماچل پردیش ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایچ آر ٹی سی) نے عید کے موقع پر مسلم خواتین کے لیے مفت بس سفر کا اعلان کیا ہے۔ یہ سہولت عید کے دن صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک دستیاب رہے گی۔کارپوریشن نے کہا ہے کہ یہ سہولت طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک دستیاب رہے […]
نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات کے درمیان پورے ملک کے بی جے پی کے خلاف کسان اب کھل کر میدان میں آگئے ہیں۔ ایسا ہی ایک نظارہ آج ہریانہ کے سرسا میں نظرآیا جہاں کسانوں نے نہ صرف بازاروں میں بی جے پی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا بلکہ شہر کے عین چوراہے پر بی […]
غازی پور: مختار انصاری کی موت کے بعد سے اہم لیڈران کا غازی پور آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو بھی اتوار (7 مارچ) کو غازی پور میں واقع مختار انصاری کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ مختار انصاری سماج وادی پارٹی کے ہی […]