Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

حج اخراجات کی تیسری اور آخری قسط 4 مئی تک جمع کردیں۔ آفاقی

نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا سے جانے والے ایسے عازمین حج جنھوں نے ابھی تک (تقریباً 2600 عازمین) پورے حج اخرجات جمع نہیں کیے ہیں، اْن سے درخواست ہے کہ حج اخراجات کی تیسری اور آخری قسط 4 مئی 2024 یا اس سے پہلے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) یا یونین بینک […]

image

تقریباً 80 کلو منشیات کے ساتھ14 پاکستانی گرفتار

نئی دہلی :انڈین کوسٹ گارڈ نے گجرات کے ساحل سے دور بین الاقوامی میری ٹائم بارڈر لائن کے قریب 14 پاکستانی شہریوں کو تقریباً 80 کلو منشیات کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ یہ کارروائی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) اور گجرات اے ٹی ایس نے مشترکہ طور پر کی ہے۔ خفیہ معلومات کی بنیاد […]

image

امانت اللہ خان کو ای ڈی کا دوسرا سمن ۔ 29اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو ان کی صدارت کے دوران دہلی وقف بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں 29 اپریل کو دوبارہ پیش ہونے کے لیے کہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ہی مرکزی ایجنسی نے امانت اللہ خان سے تقریباً […]

image

انڈیا الائنس 300 پار کر رہا ہے۔سنجے رائوت

ممبئی :شیو سینا-یو بی ٹی لیڈر سنجے راوت نے کہا ہے کہ اس ملک میں 10 سال سے ایک ڈکٹیٹر حکمرانی کر رہا ہے ، اس سے تو بہتر ہے کہ ملک میں ایک مخلوط حکومت قائم ہو۔ ہم دو وزیر اعظم بنائیں یا چار، یہ ہماری مرضی ہے لیکن اس ملک کو ڈکٹیٹرشپ کی […]

image

ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں فی الحال گرمی سےراحت کی امید نہیں

نئی دہلی: ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں آئندہ پانچ دنوں تک شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے ۔ہندوستانی محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی ) نے یہ اطلاع دی۔آئی ایم ڈی نے مغربی بنگال، اڈیشہ اور سب ہمالیائی مغربی بنگال کے الگ تھلگ علاقوں میں اگلے پانچ دنوں تک شدید گرم لہر […]

image

دو مرحلوں کے انتخاب کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن میں آگئے ۔تیجسوی

پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ہفتہ کو کہا کہ دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار ہیں۔ خیال رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے تحت 19 اپریل اور 26 اپریل کو ووٹنگ کے دو مراحل مکمل ہو […]

image

جموں و کشمیر کے رام بن میں زمین دھنسنے سے درجنوں مکانات تباہ

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں زمین دھنسنے سے درجنوں مکانات تباہ ہو گئے۔ اس کے بعد ہفتے کے روز 350 سے زیادہ لوگوں نے اپنے گھروں کو چھوڑ دیا ہے اور کھلے مقامات پر رہ رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رام بن گول سڑک پر واقع ایک گاؤں میں 30 مکانات […]

image

منی لانڈرنگ کیس میں امانت اللہ خان کی درخواست ضمانت منظور

نئی دہلی: دہلی کی راؤس اوینیو کورٹ نے ہفتہ کے روز (27 اپریل) کو عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو راحت دی ہے۔ دہلی وفف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے ملزم امانت اللہ خان کو 15 ہزار کے نجی مچلکہ پر پابند کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ای […]

image

برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے لیے 7 مئی کی تاریخ طے

نئی دہلی : بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کودہلی کے راؤز ایونیو کورٹ سے زبردست مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ عدالت نے خاتون پہلوانوں کی جانب سے دائر جنسی ہراسانی کے معاملے میں مزید تحقیق کی مانگ اور ایک کوچ […]

image

نوٹا کو سب سے زیادہ ووٹ ملنے پر انتخاب رد کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز اس مفاد عامہ عرضی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے کہ ’نوٹا‘یعنی ’ان میں سے کوئی نہیں‘ کو سب سے زیادہ ووٹ ملنے پر انتخاب رد کیا جائے۔ اس عرضی میں یہ […]

image