Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی کی وزیر اعلیٰ اپنی مرکزی قیادت کو خوش کرنے میں مصروف: دیویندر

نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے ریاست کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا رہائشیوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے اور صحت کی خدمات کو بہتر بنانے کے بجائے صرف مرکزی قیادت کو خوش […]

image

مودی جی کی تحریک سے ہر کونے میں صفائی کا عزم پہنچ چکا ہے: کوثر جہاں

نئی دہلی، : دہلی حج کمیٹی کی جانب سے جمعہ کے روز ”سوچھوتسو – ایک دن، ایک گھنٹہ، ایک ساتھ” پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ پروگرام سوچھتا ہی سیوا – 2025 مہم کے تحت دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی آصف علی روڈ، نئی دہلی کے احاطہ میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر دہلی حج کمیٹی […]

image

لداخ کے لوگوں کے مسائل حل کرناحکومت کی ذمہ داری : کانگریس

نئی دہلی: کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ لداخ ثقافتی، اقتصادی، ماحولیاتی اور اسٹریٹجک نقطہ نظر سے ملک کے لیے انتہائی اہم ہے اور وہاں کے لوگ قابل فخر ہندوستانی ہیں، اس لیے ان کے مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا ضروری ہے۔ لداخ میں جاری احتجاج پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

image

دھننی پور مسجد منصوبہ: پانچ ایکڑ زمین ناکافی

لکھنؤ13 ستمبر (میرا وطن نیوز): ایودھیا کے نواحی گاؤں دھننی پور میں مسجد، اسپتال اور ثقافتی مرکز کے مجوزہ منصوبے کے لیے مختص پانچ ایکڑ اراضی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن نے کم از کم مزید 15 ایکڑ زمین کے حصول کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ […]

image

نائب صدر کے انتخابات کے لیے دو امیدوار میدان میں

نئی دہلی: نائب صدر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ کے بعد صرف دو امیدوار میدان میں ہیں۔ نائب صدر کے عہدے کے لیے 9 ستمبر کو ووٹنگ ہونی ہے اور ووٹنگ کے بعد اسی دن ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ سکریٹری جنرل راجیہ سبھا کو نائب صدر کے […]

image

ہندوستانی جمہوریت کی بنیاد قربانی اور جدوجہد پر ہے::وزیراعلیٰ ریکھا گپتا

نئی دہلی، 25 اگست: دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو کہا کہ ہندوستانی جمہوریت کی بنیاد قربانی اور جدوجہد پر ہے اور ہر عوامی نمائندے کی پہلی قرارداد قومی مفاد ہونی چاہئے۔ دہلی اسمبلی میں منعقدہ آل انڈیا اسپیکرز کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں محترمہ گپتا نے کہا کہ یہ کانفرنس تمام […]

image

پہلگام میں نہتے سیاحوں پر حملے کی سنی جمعیۃ العلماء اور رضا اکیڈمی نے سخت مذمت کی

آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کے صدر مولانا سید معین الدین اشرف معین میاں اور رضا اکیڈمی کے صدر الحاج محمد سعید نوری نے پہلگام میں نہتے اور بےقصور سیاحوں پر ہونے والے بزدلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اسے ایک انسانیت سوز فعل قرار دیتے ہوئے کہا […]

image

پاکستانیوں کو48 گھنٹے کے اندر بھارت چھوڑنے کا حکم

جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے سے ناراض ہندوستان نے پاکستان کے خلاف کئی سخت اور سنجیدہ سفارتی اور اسٹریٹجک فیصلے لیتے ہوئے سندھ آبی معاہدہ پر روک لگانے کے ساتھ ساتھ اٹاری میں واقع انٹیگریٹڈ چیک پوسٹ کو بھی بند کر دیا ہے۔ ہندوستان نے ایک طرح سے ‘سفارتی اسٹرائیک’ […]

image

عدالت عظمی نئے وقف ترمیمی قانون کی کچھ شقوں پر لگا سکتی ہے روک

عدالت عظمی نئے وقف ترمیمی قانون کی کچھ شقوں پر روک لگاسکتی ہے ۔ عدالت عظمی ،اس سلسلے میں اس قانون کی جوکچھ دفعات ہیں جن میں غیرمسلموں کی سنٹرل وقف کونسل اور وقف بورڈ میں نامزدگی اور وقف جائیدادوں کے تعلق سے کلکٹر ز کے رول کے بارے میں جو تنازعات ہیں ،اس پر […]

image

وقف (ترمیمی) بل 2025: انتظام پر مرکوز، تصور پر نہیں

مصباح الحق بھارت جیسے کثیر الثقافتی اور کثیر مذہبی ملک میں “وقف” ایک اہم ادارہ رہا ہے جو مسلم کمیونٹی کی مذہبی، سماجی اور تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ وقف کا تصور اسلامی روایت میں مضمر ہے، جس کے تحت کوئی فرد اپنی جائیداد کو مذہبی یا فلاحی مقاصد کے […]

image