Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں 3 ماہ کی توسیع

نئی دہلی: حکومت نے عوامی ترسیلی نظام (پی ڈی آئی ایس) کے تحت راشن لینے والے مستفیدین کے لیے راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔سینٹرل فوڈ اینڈ پبلک ڈسٹری بیوشن ڈپارٹمنٹ کے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین اب 30 ستمبر […]

image

این ڈی اے حکومت کی تشکیل کے بعداتحاد کی کئی پارٹیاں ناراض

نئی دہلی: مرکز میں این ڈی اے حکومت کی تشکیل کے بعد سے این ڈی اے میں شامل کئی پارٹیوں کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مہاراشٹر کی اجیت پوار والی این سی پی، ایکناتھ شندے والی شیوسینا کے بعد اب جھارکھنڈ کی آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین (اے جے ایس یو) […]

image

انڈونیشیا میں توہین رسالت کے ملزم کامیڈین اولیا رحمٰن کو سات ماہ کی سزا

دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا میں ایک اسٹینڈ اَپ کامیڈین کو توہین رسالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 7 ماہ جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایک مقامی عدالت کے جج نے منگل کے روز اولیا رحمٰن نامی اس کامیڈین کو توہین رسالت کا قصوروار قرار دیتے ہوئے یہ سزا سنائی۔لیمپنگ پرازکیوٹر […]

image

ہریانہ کی بی جے پی حکومت کو اقتدار میں رہنے کا اخلاقی حق نہیں۔کانگریس

چنڈی گڑھ:کانگریس کی ہریانہ یونٹ نے ایک بار پھر کہا کہ ریاست میں وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اقلیت میں ہے اور اسے اقتدار میں رہنے کا اخلاقی حق نہیں ہے۔ہریانہ کانگریس کی قانونس ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد شام کو یہاں نامہ نگاروں […]

image

دہلی میں گرمی سے راحت کی فی الحال کوئی امید نہیں

نئی دہلی: قومی راجدھانی کے باشندوں کے لئے اگلے سات دنوں تک چلچلاتی گرمی اور گرمی کی لہر سے راحت کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے پیر کو دارالحکومت میں اگلے تین دنوں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے […]

image

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ سے ملے

نئی دہلی: مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔صدارتی سیکرٹریٹ نے کہا کہ محترمہ مرمو نے صدر معیزو کا خیرمقدم کرتے ہوئے مالدیپ کی نئی حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیااور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مالدیپ […]

image

نیٹ امتحان کے دوبارہ انعقاد کے لئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل

نئی دہلی :نیٹ امتحان میں بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے سپریم کورٹ سے نیٹ یوجی 2024 کا نتیجہ واپس لینے اور دوبارہ امتحان کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں دو طلبہ کی جانب سے عرضداشت داخل کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیٹ امتحان میں من مانے طریقے […]

image

بی جے پی کو 60 اور جے ڈی یو- ٹی ڈی پی کو  ایک ایک وزارتی عہدے ملے

نئی دہلی: بھلے ہی اس بار بی جے پی نے اپنے اتحادیوں کے زور پر حکومت بنائی ہے، لیکن وزارتی عہدوں کی تقسیم میں اتحاد کا دباؤ نظر نہیں آرہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ مودی کابینہ میں 71 وزراء نے حلف لیا ہے۔ ان میں سے صرف 11 وزراء اتحادیوں کے ہیں۔ […]

image

ڈونگر پور معاملے میں اعظم خان بری

لکھنئو:سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو عدالت سے مزید ایک معاملے میں آج راحت مل گئی ہے۔ ڈونگر پور سے جڑے ایک معاملے میں عدالت نے آج فیصلہ سنایا جس میں اعظم خان سمیت 8 لوگوں کو ثبوت کی کمی کے پیش نظر بری کر دیا گیا۔دراصل اعظم خان کے خلاف 2019 میں ڈونگرپور بستی […]

image

اسٹالن کی جانب سے این ای ای ٹی امتحان پر پابندی کا مطالبہ

چنئی :تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور ڈی ایم کے کے صدر ایم کے اسٹالن نے اتوار کے روز بڑے پیمانے پر تضادات اور حالیہ ملک گیر احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی کے امتحان پر پابندی لگانے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے ۔ایک […]

image