
نئی دہلی،20جنوری (میرا وطن) سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے اخبارات کو جاری ایک پریس بیان میں دہلی وقف بو ر ڈ کے چیف ایگزیکیٹوآفیسرکو ایک شکا یت کی ہے جس میں وکیل تو شار سنیو کو دہلی وقف بورڈ کے پینل سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔ شکا یت میں […]
لکھنؤ 19جنوری: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں منعقدہ 86 ویں آل انڈیا پریذائیڈنگ آفیسرز کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے جمہوریت، مقننہ اور پریذائیڈنگ افسران کے کردار پر تفصیلی خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش تحریک آزادی سے لے کر ملک کے سیاسی، […]
نئی دہلی ،17جنوری (میرا وطن نیوز):دیہی ہندوستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے سرگرم وائف سویپنگ کے حساس اور چونکا دینے والے سو شل نیٹ ورک پر مبنی سینئر صحافی ونیتا یادو کی تحقیقاتی کتاب ہندوستان میں بیوی ادلا -بدلی ’وائف سویپنگ ان رورل انڈیا‘ عالمی کتا ب میلے میں اجراکی گئی۔یہ کتاب ایک پریشان کن […]
نئی دہلی202 وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج دستورِ ہند کے تاریخی سنودھان سدن (سینٹرل ہال) میں رہنماؤں اور اسپیکرزِ پارلیمنٹ کے 28ویں دولتِ مشترکہ کانفرنس (CSPOC) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا، مرکزی وزراء، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین جناب ہری ونش، دولتِ مشترکہ ممالک […]
نئی دہلی، 15جنوری(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے پارٹی کی جدوجہد کرنے والی لیڈررچنا یادو کے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہونے پر دہلی پولیس کے طرزِ عمل اور سنجیدگی پر سوال اٹھائے ہیں۔ اس معاملے میں جلد از جلد قاتلوں کی گرفتار ی کے مطالبے کو لے کر آپ کے دہلی پردیش کنوینر […]
نئی دہلی ،14جنوری: دارالحکومت دہلی کے ترکمان گیٹ علاقے میں واقع تاریخی مسجد درگاہ سید فیض الٰہی کے احاطے میں کی گئی انہدامی کارروائی کے معاملے کو آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے سامنے اٹھایا۔ وفد میں شامل آل انڈیا صوفی سجادہ […]
جامعہ طلبا یونین کے سابق صدر بدرالدین قریشی سمیت جامعہ الومنائی نے پیش کی مبارکباد نئی دہلی ،11جنوری (میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے انتہائی فخر اور اعزاز کا لمحہ ہے کہ جامعہ سے وا بستہ ایک سینئر ما ہر تعلیم پروفیسر فرقان قمر کو مسلم مرر کی طرف سے ملک کے 100 […]
نئی دہلی، 11 جنوری (میراوطن نیوز) آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کی جانب سے آج ”ملک میں امن کے فروغ” کے عنوان سے ایک اہم پریس میٹ منعقد کی گئی، جس میں ملک میں اتحاد، ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر کونسل نے ”میرا ملک، […]
نئی دہلی،7جنوری (میرا وطن) ہندوستان 2047 کے وزن کو سامنے رکھ کر نئی دہلی میونسپل کونسل کے چیئرمین کیشو چندرا نے بدھ کو وا ئس چیئر مین کلجیت سنگھ چہل اور دیگر عہدیداروں کی موجودگی میں بدھ کوپریس کانفرنس میں این ڈی ا یم سی بجٹ 2026-27 پیش کیا۔ این ڈی ایم سی کے چیئرمین […]
نئی دہلی 07 جنوری (میرا وطن نیوز):دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کا تیسرا دن بھی ہنگامہ خیز رہا۔ اسمبلی سکریٹری رنجیت سنگھ نے کارروائی شرو ع کی، جس میں سوالات کے وقت سے لے کر بل کی پیشکشوں تک کئی اہم موضوعات شامل تھے۔ در یں اثنا، گرو تیغ بہادر کے معاملے پر ہنگامہ کھڑا […]