Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عرب ممالک

القسام بریگیڈکے حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ: القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی فوج کے 2 یونٹس پر کامیاب حملہ کیا، جس میں 3اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہاکہ اسرائیلی فوج کے 2یونٹس تقریبا تباہ کردیے ہیں، جس میں کافی بڑی تعداد میں […]

image

غزہ میں رمضان المبارک میں بھی جنگ جاری

غزہ: عرب ممالک کے ساتھ فلسطین میں بھی رمضان المبارک کا آغاز پیر کے دن سے ہوا ہے۔ اس کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی نہیں کی اور نہ ہی فلسطینی عوام کو کسی طرح کی کوئی راحت فراہم کی ہے۔ قحط سالی، فاقہ کشی اور بیماریوں کےشکار فلسطینی افراد اسرائیلی جنگ کی […]

image

سعودی عرب میں نظرآیا چاند۔پہلا روزہ آج

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے اور ماہ صیام کا پہلا روزہ آج یعنی پیر کو ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان کا چاند دیکھا گیا ہے اور ماہِ رمضان کا پہلا روزہ یکم رمضان 1445 ہجری 11 مارچ 2024، پیر کو […]

image

گورنر مدینہ نےرمضان کے دوران زائرین کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا

مدینہ منورہ: گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل کے ہمراہ شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے عمرہ زائرین کو رمضان میں ایئرپورٹ پر پیش کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا […]

image

رمضان میں مسلمانوں کومسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت

تل ابیب :اسرائیل پچھلے برسوںکی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دے گا۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کے پہلے ہفتے کے دوران زیادہ سے زیادہ مسلمان […]

image

غزہ میں ماہی گیری سے منسلک تقریباً 75 فیصد حصہ بمباری سے تباہ ۔اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ :جمعرات کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے اجلاس میں، خوراک کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مائیکل فخری نے کہا کہ غزہ کا ماہی گیری کا تقریباً 75 فیصد حصہ اسرائیلی بمباری سے تباہ ہو گیا ہے۔اسرائیل نے چھوٹے پیمانے پر ماہی گیروں کو […]

image

سعودی عرب میں 11 مارچ کو یوم پرچم منا نے کا اعلان

ریاض : سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ پیر 11 مارچ کو یوم پرچم منایا جائے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کابینہ نے قومی شناخت پر فخر و اعتزاز اور ملک کے ماضی و حاضر و مستقبل سے گہری وابستگی کے اظہار کے لیے یوم پرچم منانے کی تاکید کی ہے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان […]

image

غزہ میں فوری جنگ بندی کا بلجیم کا مطالبہ

انٹورپ : بلجیم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دو ریاستی حل پر مبنی مذاکرات کا آغاز کرنے والی ایک بین الاقوامی امن کانفرنس کی میزبانی کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔حدجہ لہبیب نے بیلجین دارالحکومت برسلز کے میلسبروک فوجی ہوائی اڈے پر اپنے جائزے پیش […]

image

اسرائیل میں ہندوستانی کی موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانہ کاانتباہ جاری

تل ابیب: اسرائیل کے مارگیلیوٹ کے قریب اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ایک ہندوستانی کی موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانے نے منگل (5 مارچ 2024) کو انتباہ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے اس حوالہ سے […]

image

رمضان کے پیش نظر دُبئی میں بھیک مانگنے والوں کے خلاف مہم

دبئی : دبئی پولیس نے وارننگ جاری کرتے ہوئے بھیک مانگنے والوں کے خلاف مہم شروع کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس مہم میں سوشل میڈیا کا بھی ذکر کیا گیا ہے جہاں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھیک مانگنے کے خلاف مہم پر عمل نہ […]

image