Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عرب ممالک

ایران میں حجاب نہ پہننے پر پولیس کی پٹائی سے 16 سالہ بچی شدید زخمی

تہران :ایک گروپ کے حوالے سے میڈیا میں خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ایران کی نام نہاد اخلاقی پولیس نے حجاب نہیں پہننے پر 16 سالہ بچی کی پٹائی کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرو میں مبینہ طور پر حملہ کے بعد 16 سالہ ایک لڑکی کوما میں چلی گئی ہے۔ اس کا اسپتال […]

image

سعودی یوٹیوبر 8ماہ کی بیٹی سمیت کار حادثہ میں جاں بحق

ریاض : سعودی عرب میں یوٹیوبر ابراہیم السہیمی اور ان کی 8 ماہ کی بیٹی کار حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثہ 2 گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس کے باعث جانی نقصان ہوا۔ ابراہیم السھیمی کی 2 برس قبل شادی ہوئی تھی اور ان کی صرف ایک بیٹی […]

image

سعودی شہزادے کے کھانا پکانے کے ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

ریاض: ایک سعودی شہزادے نے اپنے نئے کھولے گئے ریستوران میں کھانا پکانے اور صارفین کو پیش کرنے کے ویڈیو کلپس سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ یہ ہیں شہزادہ نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز جو جدہ کے مکارم نجد ریستوران میں روایتی سعودی کھانوں مثلاً مندی، جریش، کبسہ، مطازیز، مرقوق، ھریسہ اور […]

image

سعودی فلم فورم، کے عنوان سے سعودی عرب میں پہلا سینما ایونٹ

ریاض : سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینما ایونٹ منعقد کیا جارہا ہے۔ ریاض میں ’’سعودی فلم فورم‘‘ کے عنوان سے اس تقریب میں 100 کے قریب افراد شریک ہوں گے۔ یکم سے چار اکتوبر تک جاری رہنے والی اس تقریب میں 50 اہم مقررین خطاب کریں گے۔مملکت میں اس نوعیت کی پہلی تقریب کا […]

image

سعودی عرب کے قومی دن پرپہلی بار اسرائیل کی جانب سے مبارکباد

تل ابیب : اسرائیل کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن پر مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے ہفتہ کو ایکس(ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’ہم 93 ویں یوم الوطن کے موقع پر مملکت سعودی عرب کے بادشاہ اور عوام کو […]

image

متحدہ عرب امارات میں سمندرمیں مسجد کی تعمیر

دبئی : متحدہ عرب امارات کی جانب سے دنیا کی پہلی ایسی مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جس میں زیر آب نماز پڑھی جاسکے گی۔ ساڑھے 5 کروڑ درہم کی لاگت سے پانی میں تیرتی اس مسجد کو دبئی میں تعمیر کیا جائے گا۔ دبئی کے محکمہ اسلامی امور و فلاحی سرگرمیوں […]

image

اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرتا ہے تو سعودی عرب بھی پیچھے نہیں رہےگا۔محمد بن سلمان

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے مسلسل قریب آ رہے ہیں جبکہ انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرتا ہے تو سعودی عرب بھی پیچھے نہیں رہےگا یعنی انھیں […]

image

متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکی سفیر مارٹینا اسٹرونگ کاشیخ زید مسجد کا دورہ

ابوظبی :متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکہ کی خاتون سفیر مارٹینا اسٹرونگ نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مارٹینا اسٹرونگ کو گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں سفیر مقرر کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سفیر نے دارالحکومت ابوظبی میں شیخ زید مسجد کے دورے کے موقع پر […]

image

سعودی عرب میں نجی شعبے میں کام کرنے والےافراد کی تنخواہوں میں اضافہ

ریاض: مملکت سعودی عرب نے نجی شعبے میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کی کم از کم تنخواہ 3,200سعودی ریا ل یعنی 70,785 روپےکی بجائے 4,000 سعودی ریال (88,503 روپے) کر دی ہے۔نئی تنخواہ، جسے ہیومن ریسورسز ڈیولپمنٹ فنڈ(ایچ اے ڈی اے ایف)کے ذریعے سبسڈی دی جاتی ہے، منگل، 5 ستمبر سے نافذالعمل ہوگی۔اس قدم […]

image

سعودی عرب میں لاجسٹکس مراکز کے قیام کے لیے ماسٹر پلان کا اجراء

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزاددہ محمد بن سلمان نے مملکت میں لاجسٹکس مراکز کے قیام کے لیے ماسٹر پلان کا اجراء کر دیا ہے۔اس ماسٹر پلان کا مقصد لاجسٹک کے شعبے کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینا، مقامی معیشت کو متنوع بنانا، اور تین اہم براعظموں: ایشیا، یورپ اور افریقہ […]

image