غزہ سٹی : اسرائیل نے منگل کی رات غزہ کے ایک ہاسپٹل میں زبردست بمباری کردی جس میں کم از کم 500 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حماس کے زیر کنٹرول وزارت صحت نے بتایا کہ وسطیٰ غزہ میں العہلی عرب ہاسپٹل پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 500 افراد ہلاک […]
تہران۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہنیان نے کہاہے کہ اگراسرائیل غزہ میں داخل ہونے کا فیصلہ کیاہے توپھر مزاحمتی قائدین اسرائیل کو قابض سپاہیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیں گے۔قطر کے امیر شخ تمیم بن حماد ال تھانی سے ملاقات کے بعد ان کا یہ بیان سامنے آیاہے۔الجزیرہ کی خبر کے مطابق […]
تل ابیب: اسرائیل میں حماس کے اچانک حملے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں 1400 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ کئی سو افراد کو یرغمال بنا لیا گیا۔ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے متاثرین کے اہل خانہ نے اب بنجمن نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔ […]
دوبئی : جمعہ کے روز پورے مشرق وسطیٰ میں لاکھوں مسلمانوں نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے اور اس چیز کو اجاگر کیا کہ اب جب اسرائیل غزہ کی ساحلی پٹی پر کسی ممکنہ حملہ کی تیاری کررہا ہے، اس کے نتیجے میں ایک وسیع تر علاقائی […]
غزہ:اسرائیل اور حماس کی جنگ کے درمیان، اسرائیلی ڈیفنس فورس نے شمالی غزہ میں رہنے والے لوگوں کو 24 گھنٹے کے اندر علاقہ خالی کرنے اور جنوب کی طرف جانے کا مشورہ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل کے اس فیصلے سے شمالی غزہ کے 11 لاکھ افراد متاثر ہوں گے جو کہ پوری […]
نئی دہلی : فلسطینی سفیر عدنان ابو الحیجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے ساتھ ہندوستان کی یکجہتی مہاتما گاندھی کے زمانے سے چلی آہی ہے اور اپنے بڑھتے ہوئے عالمی قد اور مغربی ایشیا کے سبھی اہم فریقوں پر اثر و رسوخ کی وجہ سے وہ اسرائیل ۔ حماس جنگ سے پیدا ہونے […]
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے دھمکی دی ہے کہ اگراسرائیلی فوج انتباہ کے بغیر غزہ پٹی میں فضائی حملوں کو انجام دیتی ہے تو وہ اسرائیلی یرغمالیوں کا قتل کردیں گے۔حماس کا مصلح دستہ ایزدان القاسم نے اے ایف پی کی خبر کے مطابق اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ”ہمارے لوگوں پر بغیرکسی انتباہ […]
ریاض: سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے ‘ کے مطابق دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے انہیں مزید فروغ دینے کے امور کا جائزہ لیا۔قبل ازیں ولیعہد شہزادہ […]
بیت المقدس: پانچ اسرائیلی خواتین فوجیوں کے ایک فلسطینی قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کے بعد حکام نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ اسرائیلی ریمون جیل کے کمانڈر امنون یاھوی نےبدھ کویہ اعلان کیا ہے کہ کل سے اسرائیلی سکیورٹی ونگز میں کوئی خاتون گارڈنہیں ہو گی۔ وائی نیٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیل […]
بغداد: شمالی عراق کی نینوی کمشنری کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے دلہن کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔عراقی محکمہ صحت کا کہنا ہے ’الحمدانیہ آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 119 تک پہنچ چکی ہے‘۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے […]