
لندن : غزہ میں جنگ کو روکنے کیلئے ایک نئے منصوبے پر بات چیت اس توقع کے ساتھ کی جا رہی ہے کہ مغربی کنارے اور غزہ کے رہنماؤں کو اکٹھا کرکے مستقل جنگ بندی کی جاسکے گی۔یہ منصوبہ مصر اور قطر کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔یہ دعویٰ برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے […]
غزہ : غزہ میںاسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے مسجد اقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے مغازی پناہ گزین کیمپ میں شیخ یوسف کے گھر کو نشانہ بنایا جس میں وہ شہید ہوگئے جبکہ ان کے ارکان خاندان زخمی ہوئے ہیں۔ 68 سالہ شیخ یوسف 2005 […]
غزہ : اسرائیل کے غزہ میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نصائرت کیمپ، خان یونس اور رفح سمیت دیگر علاقوں پر اسرائیلی بمباری سے مزید کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 21 ہزار 507 سے تجاوز کر گئی جبکہ 55 ہزار 915 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔اسرائیلی افواج […]
قاہرہ: مصر میں ایک بد بخت لڑکی کی جانب سے اپنے والد کو جوتا مارنے اور اس پر تشدد کرنے کے واقعہ میں عدالت کی طرف سے سزا سنائے جانے کے بعد لڑکی کے والد نے اسے معاف کردیا جس کے بعد لڑکی کو بری کردیا گیا ہے۔یہ ایک ایسے عجیب کیس ہے جسے سننے […]
ریاض: پٹرول کی دولت سے مالامال مملکت میں ایک اور علاقہ میں سونے کے ذخائر موجود ہونے کا علم ہواہے۔ قیمتی دھاتوں کے ادارے ’معادن ‘ کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ کے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سونے کی موجودگی کے امکانات پائے گئے ہیں۔عاجل نیوز کے مطابق قیمتی دھاتوں سے متعلق سعودی کمپنی […]
تل ابیب : اسرائیلی آباد کاروں نے القدس کے قدیم ترین مسلم قبرستان میں ایک گدھے کا سر لٹکادیا۔ اس سے سوشل میڈیا پر غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ شرپسندوں نے سوشل میڈیا پر تصاویر اور ایک مردہ گدھے کے سر کا ویڈیو کلپ وائرل کردیا۔ اس گدھے کے سر کو الاقصیٰ کی […]
دوحہ : غزہ میں جنگ کو روکنے کے اقدامات کے بارے میں گفتگو کی روشنی میں حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ جب فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آئے گا تو ہم اسرائیل کو تسلیم کرنے پر بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ حماس ثالثوں کے […]
یروشلم: جنوبی غزہ میں جنگ، نقل مکانی اور بقا کی جنگ کے دورانایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔ چار بچوں کو جنم دینے والی ماں ایمان المصری کا تعلق فلسطین کے شمال سے ہے ۔7اکتوبر کو شروع ہونے اسرائیل حماس جنگ کے وقت وہ اپنے گھر سے میلوں دور جبالیہ پناہ گزین […]
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے نئے سال کے موقع پر آتش بازی اور تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق آتش بازی اور تقریبات پر پابندی کے حوالے سے شارجہ پولیس نے ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔پولیس کی […]
کویت سٹی: سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کویت میں ایک خاتون راہگیر اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد خاتون کی طرف سے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دوسری جانب کویتی وزارت داخلہ نے ایک مختصر بیان میں اس واقعہ کے بارے […]