مصباح الحق بھارت جیسے کثیر الثقافتی اور کثیر مذہبی ملک میں “وقف” ایک اہم ادارہ رہا ہے جو مسلم کمیونٹی کی مذہبی، سماجی اور تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ وقف کا تصور اسلامی روایت میں مضمر ہے، جس کے تحت کوئی فرد اپنی جائیداد کو مذہبی یا فلاحی مقاصد کے […]
نئی دہلی، 11 اپریل :جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید محمود اسعد مدنی نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے خلاف سپریم کورٹ آف انڈیا میں مفاد عامہ کی عرضی آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عرضی میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس قانون میں ایک نہیں بلکہ آئین ہند کی […]
فتح پور سیکری آگرہ08اپریل حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ کی عالمی شہر ت یافتہ درگاہ کے نئے سجادہ نشین ارشد فریدی کی دستار بندی کی ایک شاندار تقریب عمل میں آئی۔سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے پیرزادہ ارشد فریدی چشتی کو درگاہ حضرت شیخ سلیم چشتی کے 17ویں […]
آگرہ، فتح پور سیکری : پیرزادہ ارشد فریدی 7 اپریل 2025 کو عظیم صوفی بزرگ حضرت شیخ سلیم چشتی کی تاریخی درگاہ حضرت شیخ سلیم چشتی درگاہ کے 17ویں سجادہ نشین کی ذمہ داریاں سنبھالنے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر صوفی برادری کے ساتھ ساتھ ملک کے تمام مذاہب اور سیاست سے وابستہ افراد […]
فتح پور سیکر ی: 16ویں نسل کے حضرت پیر زادہ عیاض الدین چشتی عر ف رئیس میاں، سجادہ نشین حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ فتح پور سیکری،ا ٓگرہ کی سرپردستی اور جانشین سجادہ نشین پیر زادہ ارشد عظیم فریدی کی موجودگی میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے چشم و چراغ اور سلسلہ چشتیہ […]
ارشد فریدی نئی دہلی،: دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ یعنی(8 مارچ) کو 3 لاکھ روپے سالانہ آمدنی والے گروپ کی تمام خواتین کے لیے مہیلا سمان یوجنا پروگرام کا اعلان کرنے کے لیے ایک پریس کانفرنس کریں گی۔جمعرات کو وزیر اعلی کے دفتر میں مہیلا سمان یوجنا کو حتمی شکل دینے کا […]
لکھنؤ:05مارچ(یواین آئی) گذشتہ دنوں بھتیجے آکاش آنند کو بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سے نکال کر بھائی اور پارٹی نائب صدر آنند کمار کو نیشنل کوآرڈینیٹر کی اضافہ ذمہ داری دینے والی بی ایس پی سپریمومایاوتی نے بدھ کو کہ اکہ انہوں نے کمار کو نیشنل کوآرڈینیٹر کے عہدے سے ان کی خواہش کے مطابق […]
مدینہ منورہ،:مدینہ منورہ کے موسمی حالات کو دیکھتے ہوئے ادارہ امورحرمین نے مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ نمازوں کی ادائیگی کے لیے اپنی جائے نماز ساتھ لائیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتظامیہ کا کہنا […]
اوڈیشہ کی راجدھانی بھونیشور میں آزاد سماج پارٹی کے صدر اور نگینہ سے رکنِ پارلیمان چندر شیکھر آزاد پر جان لیوا حملہ ہوا۔ یہ واقعہ 4 مارچ کو ایک عوامی جلسے کے دوران پیش آیا۔ آزاد نے اس حملے کو ایک منظم سازش قرار دیا اور الزام لگایا کہ اس میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد […]
اتر پردیش کے ضلع باندہ کی شہزادی خان کو 15 فروری کو ابو ظہبی میں سزائے موت دے دی گئی۔ ان پر چار ماہ کے ایک بچے کے قتل کا الزام تھا، جس کی دیکھ بھال وہ کر رہی تھیں۔ تاہم، شہزادی کے والد شبیّر خان کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو انصاف […]