Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

انٹرٹینمنٹ

تقریبات میں ابھیشیک اور ایشورریہ کی جوڑی ساتھ کیوں نہیں آتی ؟

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ الگ شرکت کرتے ہوئے دیکھا […]

image

سوناکشی ۔ظہیر کی شادی پرٹرول کرنے والوں کو شتروگن سنہاکی وارننگ

ممبئی :سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں اداکارہ کے بھائی لو سنہا کی عدم موجودگی کی وجہ سے بہت سے لوگ اس شادی پر اعتراض کر رہے ہیں۔ اعتراض کرنے والے سوشل میڈیا پر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ اب شتروگھن سنہا نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعتراض اور ٹرول کرنے […]

image

حنا خان نے کیموتھراپی سیشن سے قبل بال کٹوالئے

ممبئی : ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان نے اپنے کیموتھراپی سیشن سے قبل بال کٹوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ایپ انسٹاگرام پر حنا خان نے ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں کینسر کے علاج کیلئے اپنے خوبصورت اور گھنے بال کٹواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب […]

image

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کل یعنی 23 جون کو اپنے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال سے شادی کرلی۔ سوناکشی اور ظہیر نے رجسٹرڈ شادی کی ہے۔ شادی کے رجسٹریشن کے وقت سوناکشی کی فیملی اور ظہیر کے گھر والے موجود تھے۔ ان کے علاوہ کچھ قریبی لوگوں نے بھی اس کا مشاہدہ کیا۔سوناکشی […]

image

اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا پھر تنازعہ کے شکار

ممبئی :ممبئی کی ایک سیشن عدالت نے باندرہ-کرلا کمپلیکس (بی کے سی) پولیس اسٹیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ اداکارہ شلپا اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف ایک سونے کے کاروباری کی طرف سے لگائے گئے دھوکہ دہی کے الزامات کی تحقیقات کرے۔یہ ہدایت اس وقت آئی جب عدالت نے نوٹ کیا […]

image

شاہ رخ کی فلمیں خلیجی ممالک میں بھی سرفہرست

ممبئی :شاہ رخ خان اب خلیجی ممالک میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم دینے کے معاملے میں سرفہرست ہو گئے ہیں۔ وہ پربھاس کی فلم ’باہوبلی 2‘ جس نےگلف باکس آفس پر 86.12 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی،کو پیچھے چھوڑکر نمبر ون بن گئے ہیں ۔قابل ذکر ہے کہ شاہ رخ کچھ […]

image

ملزم کی پولیس حراست میں موت کے معاملے میں سلمان خان کو راحت

ممبئی :سلمان خان کے گھر پر رواں سال 14 اپریل کو فائرنگ ہوئی تھی اور اس معاملے میں پکڑے گئے ایک ملزم کی پولیس حراست میں موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ کے بعد مہلوک ملزم کی ماں نے بامبے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کر سی بی آئی سے جانچ کرانے کا مطالبہ […]

image

ڈی ڈی ایل جے کا جلوہ اب بھی برقرار، حاصل کیا نیا اعزاز

DDLJ ہندی سنیما کی تاریخ میں ایک ہمہ وقتی بلاک بسٹر ہے، جو شاہ رخ خان اور کاجول کو نسلوں کے لیے انڈیا کے پسندیدہ فلمی ستارے بناتی ہے۔ DDLJ اب بھی ہندوستانی سنیما کی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک چلنے والی فلم ہے اور اب بھی ممبئی کے ممتاز مراٹھا مندر تھیٹر […]

image

روینہ ٹنڈن پر تین مسلم خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا الزام

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن پر ہفتہ کی رات ممبئی کے مضافاتی علاقہ میں تین مسلم خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور اُن پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اداکارہ کو مقامی لوگوں کی جانب سے گھیرے جانے اور اُن حملہ کرنے کی کوشش کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا ہے۔ابتدائی […]

image

بھابھی جی گھر پر ہیں کے اداکار فیروز خان کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

نئی دہلی: مشہور اداکار اور ممکری آرٹسٹ فیروز خان کا جمعرات کو اتر پردیش کے بدایوں میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ اس تجربہ کار فنکار کی ناگہانی موت سے ان کے مداحوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ سوشل میڈیا پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق […]

image