
نئی دہلی:حج 2024 کے مقدس سفر کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ دہلی کے اندرا گاندھی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 3 سے 9 مئی سے شروع ہو رہا ہے۔ آئندہ 9/مئی 2024 کو دیر رات 02:20 بجے سفر حج کے لئے پہلی پرواز روانہ ہوگی، جس کے لئے حج منزل پر بکنگ کاؤنٹر شروع ہوگیا […]
نئی دہلی. ممبئی انڈینز کی ٹیم جمعہ کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے ہار گئی۔ ایک وقت تھا جب آئی پی ایل 2024 کے اس میچ میں ممبئی انڈینز کا غلبہ تھا۔ انہوں نے 57 رنز دے کر کے کے آر کے 5 وکٹ لیے۔ اس وقت ایسا لگ رہا تھا […]
ارویندر سنگھ لولی تازہ ترین خبر: دہلی میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی کے سابق صدر اروند سنگھ لولی سمیت پانچ کانگریس لیڈر کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ لولی کے علاوہ راجکمار چوہان، نیرج بسویا، امیت ملک اور نصیب سنگھ بھی بی […]
قیصر گنج پارلیمانی سیٹ سے بی جے پی امیدوار کرن بھوشن سنگھ کے قافلے میں پٹاخے پھوٹنے کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ یہ ویڈیو بھی کرن بھوشن سنگھ کی فیس بک وال پر ریل کے طور پر وائرل ہوئی تھی۔ یہ قافلہ ہفتہ کو قیصر گنج لوک سبھا حلقہ کے تحت نواب گنج، تراب گنج […]
نئی دہلی کانگریس کے ایک اور امیدوار نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ دراصل، اڈیشہ کی پوری لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کی امیدوار، سچریتا موہنتی نے مالی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ اس سے قبل اندور سے کانگریس کے امیدوار نے بھی نامزدگی کے بعد اپنا […]
سوامی پرساد موریہ جمعہ کو فتح آباد علاقے میں پہنچے تھے۔ جیسے ہی اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے کارکنوں کو ان کی آمد کی خبر ملی، وہ متحد ہو گئے۔ سوامی پرساد موریہ کے قافلے کو فتح آباد چوراہے پر روک دیا گیا۔ اس دوران سوامی پرساد موریہ گو بیک کے نعرے بلند ہونے لگے۔ […]
دہرا دون 03مئی (میرا وطن نیوز) آج آزاد ایجو کیشنل اکیڈمی ہائی اسکول میہووالا دہرادون میں بورڈ نتائج میں کامیاب طلبہ و طالباب کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ بورڈ نتائج میں دسویں میں 95فیصد نمبر لا کر بورڈ کی ٹاپ20میں فہرست میں نام لاکر اسکول اور علاقہ کا نام روشن کرنے والی طالبہ سمیا، […]
اجمیر 20اپریل (میرا وطن نیوز) سید زین العابدین علی خان روحانی سربراہ اور اجمیر شریف درگاہ کے دیوان نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی کے ذریعہ آئین میں تبدیلی کرنا چاہتے ہے جو کہ اپوزیشن جماعتوں کے ذریعہ پھیلایاگیا ایک جھوٹا بھرم ہے، اور ترمیم کرنا الگ بات ہے۔ سید زین العابدین علی […]
فتح پور سیکری : 16؍ویں نسل کے حضرت پیر زادہ عیاض الدین چشتی عرف رئیس میاں، سجادہ نشیں حضرت شیخ سلیم چشتیؒ فتح پور سیکری، آگرہ کی سرپرستی اورجانشین سجادہ نشین پیرزادہ ارشدعظیم فریدی کی موجودگی میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے چشم و چراغ اور سلسلہ چشتیہ کے مشہور و معرو ف […]
احمد آباد: آسٹریلیا نے ورلڈ کپ فائنل میں ہندوستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹیویس ہیڈ نے شاندار سنچری کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ ہیڈ کے علاوہ لیبوشگین نے ہندوستانی گیند بازوں کا بھی سخت مقابلہ کیا۔ دونوں […]