
نئی دہلی، 29 دسمبر(میرا وطن ) وزیر فن، ثقافت اور زبان کپل مشرا نے دہلی سکریٹریٹ میں منعقد پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر تین روزہ عظیم الشان ثقافتی اور ادبی میلے ’دہلی شبدوتسو 2026″ کا اعلان کیا۔ میلے کی افتتاحی تقریب 2 جنوری کو دوپہر 2بجے سے 3:30بجے تک منعقد ہوگا،جس میں نائب صدر […]
نئی دہلی، 29 دسمبر(میرا وطن ) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی منظوری کے بعد تنظیم ہذا کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خاں نے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس راجستھان اسٹیٹ کی حسب ضابطہ تشکیل نو کا اعلان کیا ہے۔ جس میں ڈاکٹر سیدپرویز وارثی (سکریٹری، راجستھان یونانی […]
نئی دہلی ،29 دسمبر (میراوطن) سلسلئہ چشتیہ کے معروف بزرگ سلطان الہند حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی سنجری اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے 814ویں عرس کے موقع پر منعقد سیمینارمیں حضور خواجہ غر یب نوا ز ر حمتہ اللہ علیہ کو آسمان ولایت کا ماہ در خشاں قرار دیتے ہوئے جہاں ان کی […]
نئی دہلی، 28 دسمبر(میرا وطن ) بی جے پی کے زیر اقتدار میونسپل کمشنر اشونی کمار کے پیش کردہ بجٹ تجویز پر تمام زون کے چیئر مین اور چیئر پرسن اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تجاویز پیش کریں گے ۔ انتظامیہ نے بجٹ پر بحث کے لئے 29اور 30 دسمبر کے دن مقرر کئے […]
نئی دہلی، 28دسمبر(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی کے پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے کاغذوں میں چل رہی اٹل کینٹینوں کو لے کر بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ اٹل کینٹینوں کے فیکٹ چیک کے دوران اب شکور بستی اور پنجابی کیمپ میں بھی کاغذوں میں کینٹین چلتی ہوئی پائی گئی ہے۔ آپ نے […]
نئی دہلی، 28 دسمبر (میرا وطن) دہلی سرکارمصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ہوا کے معیار کی ذہانت اور ڈیٹا سے چلنے والی آلودگی پر قابو پانے کے حل کو نافذ کرنے کے لیے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کانپور کے ساتھ تعاون کرنے کے امکان کو تلاش کر رہی ہے۔ محکمہ […]
نئی دہلی، 28 دسمبر(میراوطن) جب دہلی اسمبلی جنوری کے اوائل میں اپنے سرمائی اجلاس کے لیے جمع ہوگی، یہ ایک ایسے وقت میں ہو گا جب حکمرانی اور انتظامیہ سے جوابدہی کی توقعات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوں گی۔ 2026 کے اس پہلے قانون ساز اجلاس کو محض ایک رسمی کیلنڈر مشق کے بجائے […]
پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے انڈین نیشنل کانگریس کے 140 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاستی دفتر راجیو بھون میں سیوا دل کے کارکنوں کے وندے ماترم کے گانے کے ساتھ پارٹی پرچم لہرایا۔ قبل ازیں، انہوںنے کانگریس ہیڈکوارٹر، اندرا بھون میں منعقدہ کانگریس یوم تاسیس کی تقر یبات میں بھی شرکت کی، […]
نئی دہلی، 28 دسمبر(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہلی سرکار کاروبار کرنے میں آسانی کو مزید مستحکم کرنے، کاروباری اداروں کو نئی تحریک دینے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے مسلسل عملی اور صنعت دوست فیصلے لے رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی 10 ماہ […]
نئی دہلی،27دسمبر (میرا وطن ) پرانی دہلی کے چاندنی چوک مارکیٹ میں ایک پٹاخے کی دکان میں آگے لگنے کی وجہ سے افرا تفری مچ گئی ۔مقامی لوگوں نے فوری آگ لگنے کی اطلاع پولیس اور فائر برگیڈ محکمہ کو دی ۔جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فائر برگیڈ محکمہ نے فائر […]