
نئی دہلی، 15فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج ساکیت کے اے پی جے اسکول کی جانب سے روکے گئے بچوں کے رول نمبر دلوانے کے لیے پیر کو خود اسکول جائیں گے۔ اتوار کو انہوں نے سوشل میڈ یا پلیٹ فارم ایکس پر یہ جانکاری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ […]
نئی دہلی،15فروری (میرا وطن) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر نے تنظیمی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، موجودہ ایگزیکٹو اور پارٹی کے تمام ونگز کو فوری اثر سے تحلیل کر دیا ہے۔اس سلسلے میں جاری بیان میں تنظیی صدر پرمجیت سنگھ پما نے کہا کہ یہ فیصلہ پارٹی کو مضبوط، زیادہ فعال […]
نئی دہلی، 15 فروری(میرا وطن) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے اتوار کو آٹھویں قانون ساز اسمبلی کی مختلف ہاو ¿س کمیٹیوں میں خدما ت انجام دینے والے اراکین کو مشورے جاری کرتے ہوئے کہا: ’ہاو ¿س کمیٹیاں قانون سازی کی نگرا نی کا ایک مضبوط اور فعال بنیاد ہیں۔انہوں نے ایوان کی مختلف […]
دہلی میں ’بھو آدھار‘کے نفاذ سے سرحدی تنازعات ختم ہوں گے یہ نظام بدعنوانی اور زمینی تنازعات کے خلاف ایک طاقتور ڈیجیٹل ہتھیار ہے: وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 15 فروری (میرا وطن) ریکھا گپتا سرکار نے راجدھانی میں زمین کے ہر ٹکڑے کو ایک منفرد شناخت دینے کے لیے ایک بڑی پہل کی ہے۔ دہلی […]
نئی دہلی /کوپاگنج(مﺅ)،15فروری(میرا وطن) شیر خدا ،مشکل کشاءحضرت علی مرتضیٰ علیہ السلام نے خدا سے جسے اپنی نماز شب میں مانگا اسے باب الحوائج ،عبد الصالح حضرت ابوالفضل العباس کہتے ہیں۔ امام حسین ؑ نے فر مایاہے ”جس نے نفسانی شہوتوں کو ترک کیا وہ آزاد ہوگیا“۔جو نفس کا غلام ہو وہ نہ ہی مطیع […]
چیئرمین علی زیدی کی صدارت میںشیعہ وقف بورڈکی اہم میٹنگ منعقد نئی دہلی ،لکھنو ¿،15فروری(میرا وطن) اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈکی جانب سےصوبے کے شیعہ اوقاف کی حفاظت اوربحالی کا سلسلہ بد ستو رجاری ہے۔اس دوران بورڈکے چیئرمین سید علی زیدی کی سرپرستی میںاب تک متعددوقف جائد ادیںبحال کرائی جاچکی ہیں وہیں کئی املاک سے […]
نئی دہلی،14فروری(میرا وطن) عصر حاضر میں کوئی ایک نظریہ ادبی اظہار پر اس طرح حاوی نہیں رہا جیسا کہ ماضی میں تھا۔ آج کا اد یب پوری آزادی کے ساتھ اپنی انفرادیت، علاقائی و معاشرتی شناخت، ماحولیات، ڈیجیٹل زندگی اور نفسیاتی مسائل کو اپنے تخلیقی اظہار کا حصہ بنا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
نئی دہلی، 14 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو اندرا گاندھی انٹرنیشنل (آئی جی آئی) ہوائی اڈے کے احاطے میں جی ا یم آر کے ذریعہ نصب 120 مسسٹ اسپرے سسٹم کا افتتاح کیا۔ یہ اقدام راجدھانی میں فضائی آلو د گی پر قابو پانے اور مسافروں کو صاف ستھرا اور […]
نئی دہلی، 14 فروری (میرا وطن) نئی دہلی میونسپل کونسل(این ڈی ایم سی) کے وائس چیئرمین کلدیپ چہل نے دہلی میں منعقدہونے وا لے India Al Impect Summit 2026 (16-20فروری )کو کونسل علاقے میں چل رہی تیاریوں کا ہفتے کو جائزہ لیا ۔ اس موقع پر چہل نے کہا کہ این ڈی ایم سی انڈیا […]
نئی دہلی ،14 فروری (میرا وطن) وزیر صحت، ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ کی ہدایات پر، ڈرگس کنٹرول ڈپارٹمنٹ، دہلی سرکارنے، محفوظ اور اچھے معیار کی ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے اور غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کو روکنے کے لیے، نانگلوئی، د ہلی میں ایک خصوصی معائنہ اور نفاذ مہم کا انعقاد کیا۔ اس مہم […]