نئی دہلی :کانگریس نے پرینکا گاندھی کو کیرالہ کی وایناڈ لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب پرینکا گاندھی نے انتخابی سیاست میں قدم رکھا ہے۔ اس کے علاوہ پارٹی نے کیرالہ میں دو اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے […]
ممبئی : ٹاٹا سنز کے چیئرمین ایمریٹس رتن ٹاٹا کا 86 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال کی اطلاع بدھ کی دیر رات جاری کی گئی۔ انہیں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کے انتقال پر ٹاٹا سنز کے […]
اشونی ویشنو معروف فلم ساز ستیہ جیت رے نے لوگوں کو ایک دھاگے میں پرونے کی سنیما کی طاقت کی نبز کوپکڑتے ہوئے کہا تھا ، “سینما ایک عالمگیر زبان بولتا ہے‘‘۔ ہندوستانی سنیما، اپنے وسیع لسانی اور ثقافتی تنوع کے ساتھ، ملک کے ہر کونے سے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، جس سے وہ […]
سبطین کوثر آج کی دنیا میں مالی لحاظ سے مستحکم مستقبل کی ضمانت ازحد اہم ہے۔ ’’این پی ایس واتسلیہ اسکیم ‘‘ بچوں کے لیے پیدائش سے لے کر سبکدوشی تک ایک فنڈ قائم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، اور یہ اسکیم انہیں مالی خودکفالت کے راستے پر گامزن کرتی ہے۔ اس کا مقصد […]
नई दिल्ली, 24 सितंबर 2024: वक्फ संशोधन विधेयक 2024 के मामले में अब इस्लामिक मिल्लत दरगाह और देवबंदी के रूप में दो हिस्सों में बंटती हुई नजर आ रही है। ऑल इंडिया उलेमा मशाइख बोर्ड व ऑल इंडिया सूफी सज्जादानशीन काउंसिल के उपाध्यक्ष शाह अम्मार अहमद अहमदी उर्फ नय्यर मियां ने घटना की निंदा की […]
نئی دہلی :24؍ستمبر ،2024: وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ میں اب ملت اسلامیہ ہند درگاہی اور دیوبندی کی شکل میں دو حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آ رہی ہے ۔خانقاہ حضور شیخ العالم علیہ الرحمہ کے سجادہ نشین اور آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے نائب صدرشاہ […]
نئی دہلی یکم ستمبر(پریس ریلیز):مرکزی حکومت کے ذریعہ کیے جارہے وقف بورڈ میں ترامیم اور مسلم معاشرے سے متعلق دیگر امورکو لے کرآج ملک بھر کے ممتاز مسلم مذہبی رہنماؤں اور اسکالروں کے ایک وفد نےآل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے چیئرمین حضرت سید نصیر الدین چشتی کی قیادت میں مرکزی اقلیتی وزیر کرن […]
اندر وشیشٹھ دہلی کے راجندر نگر میں راؤز آئی اے ایس کوچنگ سنٹر کے تہہ خانے میں بارش کے پانی میں ڈوبنے کے معاملے میں پولیس کی تفتیش کے انداز نے بھی دہلی پولیس کے آئی پی ایس افسران کی پیشہ ورانہ قابلیت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وسطی ضلع کے ڈی سی پی […]
انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کی ٹرینی آفیسر پوجا کھیڈکر ان دنوں خبروں میں ہیں۔ 2023 بیچ کی آئی اے ایس افسر اس وقت روشنی میں آئی جب اس نے اپنی ذاتی آڈی کار پر سرخ نیلے رنگ کے بیکنز لگائے۔ پوجا پر پونے میں بطور ٹرینی آئی اے ایس افسر کام کرتے ہوئے […]
نئی دہلی: بھلے ہی اس بار بی جے پی نے اپنے اتحادیوں کے زور پر حکومت بنائی ہے، لیکن وزارتی عہدوں کی تقسیم میں اتحاد کا دباؤ نظر نہیں آرہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ مودی کابینہ میں 71 وزراء نے حلف لیا ہے۔ ان میں سے صرف 11 وزراء اتحادیوں کے ہیں۔ […]