
ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کل یعنی 23 جون کو اپنے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال سے شادی کرلی۔ سوناکشی اور ظہیر نے رجسٹرڈ شادی کی ہے۔ شادی کے رجسٹریشن کے وقت سوناکشی کی فیملی اور ظہیر کے گھر والے موجود تھے۔ ان کے علاوہ کچھ قریبی لوگوں نے بھی اس کا مشاہدہ کیا۔سوناکشی […]
نئی دہلی: اٹھارویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس پیر کو شروع ہوتے ہی انڈیا اتحاد کے لیڈروں نے پارلیمنٹ کے احاطے میں اپنے ہاتھوں میں آئین کی کاپی پکڑ کر احتجاج کیا۔کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی، پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی، پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے سمیت کئی لیڈروں نے احتجاج میں حصہ […]
ماسکو: روس کے داغستان میں دہشت گردانہ حملوں میں 15 پولیس افسران اور کئی عام شہری مارے گئے ہیں۔داغستان کے سربراہ سرگئی میلیکوف نے ٹیلی گرام پر نشر ہونے والے ایک ویڈیو پیغام میں کہا، “آج کے دہشت گردانہ حملے میں 15 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے جنہوں نے داغستان کے امن اور […]
نئی دہلی :دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عرضداشت پر آج (24 جون) کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، مگر کیجریوال کو فی الحال عدالت سے کوئی راحت نہیں ملی ۔ سپریم کورٹ نے کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ اپنی ضمانت کو چیلنج کرنے والی ای ڈی کی عرضداشت پر ہائی کورٹ کے […]
نئی دہلی :آج سے شروع ہوئے 18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی حلف برداری ہوئی۔ پی ایم مودی نے لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا۔ ان کے علاوہ مرکزی کابینہ کے وزراء بشمول وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری […]
ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج موسم کے اختتام پر جمعرات 20 جون 2024 سے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ نیا عمرہ سیزن یکم محرم 1446ھ سے شروع ہوگا۔وزارت […]
واشنگٹن : ساری زندگی حج کی سعادت حاصل کرنے کا خواب دیکھنے اور سفر حج کیلئے پیسے جمع کرنے والا امریکی جوڑا اس سال دوران حج جاں بحق ہوگیا۔ ان کی بیٹی نے بتا یاکہ مکہ کی زیارت کے دوران فوت ہونے والے اس جوڑے نے اس سفر حج پر جانے کے لیے اپنی پوری […]
نئی دہلی: ہندوستان کی ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں مسافر کو دیے گئے کھانے سے تیز دھار بلیڈ نکل آیا۔یہ واقعہ ایک صحافی کے ساتھ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی نے ائیر انڈیا کی پرواز میں اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور کھانے میں […]
ممبئی: انڈیرن کامیڈین کے شرما کے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے شو ’دی کے شرما شو‘ میں ان کی دادی کا کردار نبھانے والے مسلم اداکار علی اصغر نے بھی فریضۂ حج ادا کردیا۔علی اصغر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہیں احرام باندھے کلاک ٹار […]
مورینہ (مدھیہ پردیش): مدھیہ پردیش کے ضلع مورینہ کے ایک موضع میں گائے کا گوشت برآمد ہونے کے بعد گرفتار دو افراد پرقومی سلامتی قانون(این ایس اے) لگادیاگیا۔ پولیس نے اتوار کے دن یہ بات بتائی۔ ذبیحہ گاؤ کی شکایت ملنے پر پولیس نے جمعہ کی رات ضلع کے موضع نورآباد کی بنگالی کالونی کے […]