
نئی دہلی،22دسمبر (میرا وطن) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے بنگلہ دیش میں بگڑتی ہوئی سیاسی، سماجی اور سکیو ر ٹی کی صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری، تحمل اور جمہوری اصولوں کی […]
نئی دہلی ، 22 دسمبر(میرا وطن ) بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہروں کے درمیان ضلع میمن سنگھ میں توہین مذہب کے الز ام میں ایک ہجوم نے دیپو چندر داس کو مار مار کر ہلاک کر دیا اور اس کی لاش کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی سرکار […]
نئی دہلی، 21 دسمبر(میرا وطن) سینئر بینکر اورایکسس بینک میں سینئر وائس پرزیڈنٹ کے عہدے پر فائز ڈاکٹر سید ذیشان حیدر کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی ،اورنگ آباد کی جانب سے علم معاشیات کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔ان کی تحقیق کا موضوع ’impect Demonetisation on Banking Custumers in Marathwada ’مراٹھواڑ ہ خطے […]
نئی دہلی ،21دسمبر (میرا وطن ) رﺅیت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی اتوار کو بعد نماز مغرب میٹنگ حضرت مولانا مفتی ذکاوت حسین قاسمی، نائب امیر شریعت صوبہ دہلی کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ دہلی […]
تل ابیب/نئی دہلی، 26 نومبر: اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو جلد ہی ہندوستان کے دورے پر آ سکتے ہیں۔ منگل کے روز مسٹر نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ ان (نیتن یاہو) کے ہندوستان دورے کی نئی تاریخ طے کرنے کے حوالے سے ہندوستانی افسران کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ واضح رہے […]
نیویارک،: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شدید احتجاج کیا گیا، اور بیشتر ممالک کے نمائندے واک آؤٹ کرگئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مختلف ممالک کے نمائندوں کی جانب سے شدید احتجاج […]
غزہ: غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں صبح سے اب تک مزید 64 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، شہدا میں بچے اور امداد کے متلاشی افراد بھی شامل ہیں، غزہ میں مجموعی شہادتوں کی تعداد 62 ہزار 686 ہوگئی۔ قطری نشریاتی ادارےالجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ سٹی پر حملےکے منصوبے پر پیش رفت کے […]
مدینہ منورہ،:مدینہ منورہ کے موسمی حالات کو دیکھتے ہوئے ادارہ امورحرمین نے مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ نمازوں کی ادائیگی کے لیے اپنی جائے نماز ساتھ لائیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتظامیہ کا کہنا […]
واشنگٹن، 28 جنوری :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کی جانب سے امریکی ساختہ دفاعی ساز و سامان کی خریداری میں اضافہ کرنےاور منصفانہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کی سمت بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے پیر کی رات وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یہ […]
امریکہ میں صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ کئی بڑے فیصلے کیے گئے۔ ان فیصلوں سے لوگوں کی زندگی پر بھی اثر پڑنے والا ہے۔ اس میں سے ایک اہم فیصلہ پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے اس قدم نے حاملہ خواتین کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ […]