Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

کوالالمپور : مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملیشیائی کرنسی 1.52 ملین (3,20,000ڈالر) کے بقدر فلسطینیوں کیلئے عطیہ کا اعلان کیا ہے جو انہیں ہتک عزت کے مقدمہ میں کامیابی پر حاصل ہوئے ہیں ۔ ڈاکٹر نائیک نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ سے دوچار فلسطینیوں کیلئے یہ ان کا معمولی عطیہ ہے جسے […]

image

نیپال میں زلزلہ : 128افراد ہلاک، کئی مقامات سے رابطہ منقطع

کھٹمنڈو: مغربی نیپال میں جمعہ کی شب آئے 6.4 شدت کے شدید زلزلے میں کم از کم 128 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔زلزلے میں بڑے تعداد میں میں لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیےعلاج کے لئے مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز نیپال کے مغربی […]

image

حج 2024ء کیلئے فلائٹ آپریشن کی حکمت عملی مرتب

ریاض : سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن کی حکمت عملی مرتب کر لی۔سعودی ایوی ایشن گاکا نے حج پروازوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا۔سعودی ایوی ایشن کے مطابق قبل از حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024ء سے ہو گا، پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون 2024ء […]

image

مودی اورحسینہ کے ذریعے تین ترقیاتی پروجیکٹوں کا مشترکہ افتتاح

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی اُن کی ہم منصب شیخ حسینہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین ترقیاتی پروجیکٹوںکا مشترکہ طور پر افتتاح کیا، جو بھارت کی مدد سے تیار کئے گئے ہیں۔ ان میں اکھورہ ۔اگر تلہ کراس بارڈر ریل رابطہ،کھلنا۔مونگلور پورٹ ریل لائن اور میتری سپرتھرمل […]

image

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل سپر د خاک

تلمبہ(پاکستان): معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر تلمبہ میں ہوئی،مولانا طارق جمیل نے خود اپنے بیٹےکی نماز جنازہ پڑھائی ۔عاصم جمیل کو مقامی مسجد کے احاطہ میںہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ نمازجنازہ کے لیے موجود لوگوں سے خطاب میں مولانا […]

image

جس بچے کی پرورش کی اسی سے شادی کرلی

نئی دہلی: روس میں حال ہی میں ایک خاتون اپنے گود لئے ہوئے بیٹے سے شادی کرکے سرخیوں میں ہے۔اس خاتون نے اپنے ہی سوتیلے بیٹے سے شادی کرکے دو بچے بھی پیدا کرلئے ہیں ۔ خاتون جب گھر میں آئی تھی، تو بچےکی عمر کافی کم تھی اور وہ اس کی ماں کی شکل […]

image

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی حادثاتی موت

تلمبہ (پاکستان):معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل اتوار 29 اکتوبر کو پنجاب کے تلمبہ میں انتقال کر گئے۔ڈان کی خبر کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم)ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ “حادثاتی موت” نے ماحول کو سوگوار کر دیا […]

image

بارش میں بھی کعبہ کا طواف جا ری رہا

ریاض: کل رات مکہ میں شدید بارش ہوئی جس سے سڑکیں زیر آب ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ انہوں نے دعائیں بھی کیں۔ القرآن چینل سے بارش کے دوران طواف کے براہ راست مناظر دنیا بھر میں دکھائے گئے۔ واضح رہے حرمین […]

image

حماس۔اسرائیل جنگ کے درمیان ایران اورامریکہ آمنے سامنے

تہران :اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سے جنگ جاری ہے جس میں ساڑھے سات ہزار افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔وہیں دوسری جانب ایران امریکہ کی طرف سے اسرائیل کی حمایت سے ناراض ہے۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو اس کے خلاف نئے محاذ […]

image

قزاقستان میں کان میں آگ لگنے سے 32 افراد کی موت

کاراگانڈا :قزاقستان کے کاراگانڈاعلاقہ میں آج اسٹیل کی ایک بڑی کمپنی آرسیلر متل کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد کی موت ہو گئی ۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اب تک 21 لاشیں برآمد ہو چکی ہیں اور 23 کانکن اب بھی کوسٹینکو کان […]

image