
نئی دہلی، 2 جنوری(میرا وطن) وزیر تعلیم آشیش سود نے کہا ہے کہ دہلی سرکار اسکولوں کے کیمپس کو محفوظ بنانے، بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے اور دہلی میں ہم آہنگی کا ماحول برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کے لیڈر سرکار کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور فرضی خبریں […]
نئی دہلی 2جنوری (میرا وطن ) بنگلہ دیش میں ہندوو ¿ں پر حملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نیشنل اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے اس معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کی حکومت اقلیتوں اور ہندوو ¿ں پر حملو ں کو روکنے میں ناکام ہو رہی […]
نئی دہلی،2 جنوری (میر ا وطن) بزمِ پیمبران سخن کے زیر اہتمام ایک ادبی نشست کا انعقاد ’جشن مولود حرم ‘ کے عنوان سے نور الٰہی کالونی میں مرحوم نظر عباس کے دولت خانے پر کیا گیا۔جس میں دہلی کے نامور شعرائے کرام نے شرکت کی اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔تنظیم کی یہ دوسری […]
نئی دہلی، یکم جنوری (میراوطن) سال 2025 نے دہلی کی ہوا کے معیار میں بہتری کی ایک مضبوط مثال قائم کی۔ اس سال، اہم آلودگی کے پیرامیٹرز پی ایم2.5 اورپی ایم10 میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سال بھر میں 79 دن ایسے تھے جب اے کیو آئی 100 سے نیچے رہا، جبکہ 200 سے کم […]
نئی دہلی، یکم جنوری(میرا وطن) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی حکومت نے جمعرات کو سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر جھوٹی، گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی معلومات کی گردش کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو آوارہ […]
نئی دہلی ،یکم جنوری (میرا وطن ) سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن مسز ستیہ شرما نے شاہدرہ (نارتھ) زون کے گوتم پوری وارڈ کا دورہ کیا اور علا قے کی شہری سہولیات، رہائشی احاطے، صفائی ستھرائی اور سبز علاقوں کی حالت کا معائنہ کیا۔اس دور ا ن شاستری پارک ایم سی ڈی فلیٹس کی خستہ حال […]
نئی دہلی،یکم جنوری (میراوطن ) ایک وسیع رسائی کے دوران وزیرسماجی بہبود اور شمال مغربی دہلی کے انچارج روندر اندراج سنگھ نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور مقررہ وقت کے اندر کام مکمل کرنے میں ناکام رہنے والے افسران اور متعلقہ ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کی […]
نئی دہلی ،31دسمبر (میرا وطن ) مقامی ایم ایل اور کابینہ وزیر آشیش سود نے بدھ کو ایم سی ڈی، ڈی جے بی، پی ڈبلیو ڈی، اور باغبانی محکمہ کی طرف سے جنک پوری اسمبلی حلقہ کے سی ٹو سی بلاک، پاکٹ 12 میں کئے جارہے ترقیاتی کامو ں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر […]
نئی دہلی، 31 دسمبر(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیا سا ل 2026 تمام دہلی والوں کے لیے اچھا ہو۔انہوں نے کہا کہ پوری انتظامی طاقت اور اختیار ہو نے کے باوجود بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار دہلی […]
نئی دہلی، 31 دسمبر(میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسکول کیمپس میں حالیہ میں جشن جوہر کے موقع پرمولانا محمد علی جوہر 2025- ا یو ار ڈ تقریب میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے ممتاز سابق طلبا کو اعزازات سے نواز گیا ۔اس دوران سیاست میں اعلیٰ عہدوں پر فائض سابق […]