
لندن : برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ کے حوالے سے اپنائے گئے موقف کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ مسلمان ووٹرز کی حمایت کھو رہی ہے، جس پر پارٹی کے سینیئر عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔عرب نیوز نے برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کا حوالہ دیتے […]
غزہ: صیہونی فوج کی غزہ میں خونریز کارروائیاں جاری ہے ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے ۔اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری اور فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے ۔قابض فوج کی مغربی کنارے میں بھی جارحیت […]
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے […]
واشنگٹن: امریکی نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی کے حوالے سے اس کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اسرائیل کو ہتھیاروں […]
واشنگٹن:امریکہ کے جارجیا میں ایک اسٹور پر پارٹ ٹائم ملازمت کرنے والے ایک ہندوستانی طالب علم کو ایک بے گھر شخص نے ہتھوڑے سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ مقتول طالب علم ودیگر ملازمین اس شخص کی کچھ دنوں سے مدد کررہے تھے۔پولیس کی اطلاع کے مطابق قتل کا یہ حادثہ 18 جنوری 24 کا […]
معاشی بحران سے دوچار پاکستان نے اپنے قریبی اتحادی چین سے مدد کی اپیل کی ہے۔ اس نے بیجنگ سے دو ارب ڈالر کی مالی امداد مانگی ہے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کو خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے درخواست کی ہے کہ 23 مارچ کو چین کے قرضے […]
ریاض: سعودی عرب میں حج اور عمرہ چیریٹی ایسوسی ایشن نے مناسک کی ادائیگی کے دوران گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنر کا انتظام کیا ہے۔میڈیا کی خبر کے مطابق ایسوسی ایشن کے سی ای او انجینئر ترکی الحتیرشی نے کہا کہ اسوسی ایشن ہر سال عمرہ زائرین کی خدمات […]
نیویارک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلسل تیسری بار صدارتی نامزدگی جیتنے کی جانب ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے نیو ہیمپشائر میں جنوبی کیرولینا کی سابق گورنر نِکی ہیلی کو پرائمری انتخابات میں شکست دی ہے۔امریکی چینل سی این این کے مطابق اقوام متحدہ کے لیے سابق سفیر نِکی ہیلی […]
اقوام متحدہ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹنیو گیوٹریس نے غزہ میں جنگ چھڑنے کے خدشات کا انتباہ دیاہے۔انہوں نے مشرقی وسطی پر سلامتی کونسل کی ایک اعلی سطحی کھلی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں جنگ اوربدحالی بہت آگے بڑھ رہی ہے۔زنہوا نیوزایجنسی کے حوالے سے ان کا کہناتھا کہ ہم مشرقی […]
واشنگٹن: امریکہ کی 9 ریاستوں میں برفباری، یخ بستہ ہواؤں اور جما دینے والی سردی میںمرنے والوں کی تعداد83 ہوچکی ہے۔ میڈیا کے مطابق امریکہ کی 9 ریاستوں میں گزشتہ ہفتے سے جاری برفباری اور سرد ترین موسم نے ریاست ٹینیسی میں 19، اوریگون میں 16 جبکہ الینوائے، پنسلوانیا، مسیسیپی، واشنگٹن، کینٹکی، وسکونسن، نیویارک اور […]