نیویارک ۔ پاکستان کے نگران کار وزیراعظم انور الحق کاکر کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھانے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے۔پاکستان کے نگران کار وزیراعظم کاکر نے یہ ریمارکس نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب […]
جکارتہ: نعوذ باللہ خنزیر کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ کہنے والی خاتون کو انڈونیشیا کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس خاتون نے ٹک ٹاک ویڈیو میں یہ شر انگیز حرکت کی تھی۔ جکارتا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے […]
نئی دہلی :ہندوستان کے ساتھ سفارتی تناؤ کے درمیان کینیڈا میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر پابندی لگانے کے بارے میں بات کرنے والے ایک شخص کی ایک ویڈیو آن لائن وائرل ہوئی ہے جس میں دعوے کے ساتھ کہا گیا ہے کہ کینیڈا کی حکومت ہندو تنظیم پر پابندی لگانے کے […]
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کے مطابق عام انتخابات 2024 میں جنوری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر 2023 کو شائع کر دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اعلامیے میں […]
دمشق : شام کے کرد مسلح گروپ نے باغیوں کے زیر قبضہ ملک کے شمال میں ترکیہ کے حامی جنگجوؤں کے زیر قبضہ علاقہ پر حملہ کیا ہے، جس میں14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رسدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایا کہ کرد عفرین لبریشن فورسز نے […]
ابوظبی :متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکہ کی خاتون سفیر مارٹینا اسٹرونگ نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مارٹینا اسٹرونگ کو گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں سفیر مقرر کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سفیر نے دارالحکومت ابوظبی میں شیخ زید مسجد کے دورے کے موقع پر […]
سڈنی :آسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے کو گزشتہ دو دن سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جو آج شدت اختیار کر گیا۔ میڈیا کے مطابق آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کانئے ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔ ستمبر کے وسط سے آخر تک درجہ حرارت […]
اوٹاوا: خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں گولی مار کر ہلاک کیے جانے کے کئی ماہ بعدوزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو الزام لگایا کہ اس مہلک شوٹنگ کے پیچھے ہندوستانی حکومت کا ہاتھ ہے-نجر جو بھارت میں مطلوب تھا، کو 18 جون کو کینیڈا کے سرے، بی سی […]
ٹورنٹو:سمندری طوفان ’لی‘ کل کینیڈا کے صوبہ نووا اسکاٹیا کے مغربی حصہ میں ساحل سے ٹکرا گیا، جس سے سڑکوں پر سیلاب آگیا، تیز ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے اور شمالی بحر اوقیانوس کے ساحل کے نزدیک مقیم ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے۔ طوفان کی تباہ کاریوں کے سبب ایک شخص جان سے […]
لندن :برطانیہ کی سرکار نے آئندہ 4اکتوبرسے ویزا فیس میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چھ مہینے کے ویزا کی فیس 15پاونڈ بڑھ جائے گی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے وہاں آنے والے طلبا کا ویزا اب 127 پاونڈ زیادہ مہنگا ہوجائے گا۔ اِن تبدیلیوں کا مقصد برطانیہ کے سرکاری شعبے کی اُجرتوں میں […]