
ہیگ (نیدر لینڈ):عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دی ہیگ میں ہونے والی سماعت کے دوران جنوبی افریقی قانونی مشیر جان ڈیوگرڈ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں حدود سے تجاوز کیا ہے اور غزہ نظر بندی کیمپ میں تبدیل ہوگیا […]
نیویارک: دنیا کے طاقتور پاسپورٹ کی فہرست میں ہندوستان کا پاسپورٹ 80 ویں نمبر پر ہے۔ اس بنیاد پر ہندوستانی شہریوں کو بغیر ویزا کے 62 ممالک کا سفر کرنے کی اجازت ہے۔ ہندوستان کا پاسپورٹ اس فہرست میں 80 ویں نمبر پر ہے، جس کے شہریوں کو 62 ممالک میں بغیر ویزا کے سفر […]
واشنگٹن: پاکستان نژاد امریکی خاتون فوزیہ جنجوعہ امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک ٹاؤن کی میئر منتخب ہو گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے شہر چکوال میں پیدا ہونے والی فوزیہ جنجوعہ نے امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ٹاؤن ماؤنٹ لارل سے میئر منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے […]
نیویارک : ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مشرقی حصوں میںایک طرف طوفان سے جہاںروز مرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر ہے وہیں شدید برف باری کاانتباہ جاری کیا گیا ہے۔طوفان کی پیش گوئی کرنے والے مرکز کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک جنوب مشرقی ریاستوں فلوریڈا، جارجیا، شمالی اور جنوبی کیرولائنا میںتقریباً […]
ٹوکیو: جاپان میں منگل کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق جاپان کے ہونشو کے مغربی ساحل کے قریب تقریباً 2 بجکر 29 منٹ پر 6.0 شدت کا زلزلہ آیا ۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ 6.0 شدت کے زلزلے […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی ہے جب وہ پہلے ہی کئی مقدمات کے تحت اڈیالہ جیل میں […]
واشنگٹن : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے سلامتی کونسل کے غزّہ سے متعلق فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ “پہلے جنگ کا رْکنا ضروری ہے۔گٹرس نے، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غزّہ کو انسانی امداد کی فوری رسائی سے متعلق فیصلے کے بارے میں، پہلی رپورٹ سلامتی کونسل کو پیش کر […]
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی حکمراں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ (اے ایل) پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں 70 فیصد سے زیادہ پارلیمانی نشستیں حاصل کر کے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے مسلسل چوتھی بار ملک کا اقتدار حاصل کر لیا ہے۔ […]
نیویارک : اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی محصور سرزمین تین ماہ کی جنگ کے باعث ناقابل رہائش‘‘ ہو چکی ہے۔ 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حماس کے عسکریت پسندوں کے حملوں سے شروع ہونے والی اس لڑائی نے پورے خطہ میں تناؤ پیدا کر رکھا ہے۔ یہ جنگ اب چوتھے […]
واشنگٹن :امریکہ میں مسجد کے باہر امام کوگولی مارکر قتل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔واقعے پر ریاست کے اٹارنی جنرل نے کہا کہ امام حسن شریف کو […]