واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ اسرائیل-فلسطین تنازعہ پر اتفاق رائے تک پہنچنے میں ناکام ہونے کی وجہ سے اندرونی تقسیم کی شکار ہے۔واشنگٹن پوسٹ نے وائٹ ہاؤس کے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ نومبر کے اوائل میں وائٹ ہاؤس کے تقریباً 20 عملے نے مبینہ طور پر صدر کے اعلیٰ مشیروں سے ملاقات کی […]
نیویارک : معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے اسرائیل کی سوچ پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا صرف اسرائیل ہی سچا ہے، باقی دْنیا کیا جھوٹی ہے۔جیجی حدید کا شمار ان امریکی ماڈلز اور فنکاروں میں ہوتا ہے جو فلسطین کی حمایت میں اپنی آواز بلند کررہی ہیں، اْنہیں فلسطین کی […]
میکسیکوسٹی: معروف میکسیکن اداکارہ میلیسا بریرا کا فلسطین کی حمایت پر ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانے کے بعد بیان آگیا ہے۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میلیسیا بریرا نے حال ہی غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کیخلاف آواز اْٹھائی جس کے بعد امریکی کمپنی اسپائی گلاس نے اداکارہ کو فلم اسکریم 7 کے سیکیوئل […]
مدینہ منورہ: روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس شیخ بروز پیر مدینہ منورہ میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبویؐ میں ادا کی گئی۔ میڈیا کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ روضہ شریفہ کے خدام (الاغوات) میں سے ایک تھے۔ اغوات کے حوالے سے سعودی […]
نئی دہلی :بھارت اور آسٹریلیا کل نئی دہلی میں دفاع اور خارجی امورخارجہ سے متعلق دو جمع دو وزارتی مذاکرات کریں گے۔ وزیردفاع اور راج ناتھ سنگھ اور وزیرخارجہڈاکٹرایس جے شنکر آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع رچرڈمارلس اوروزیر خارجہ پینی وانگ کے ساتھ میٹنگیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ وزرراءاسٹریٹجک […]
غزہ :اسرائیلی فوج کے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر فضائی حملے سے 200 فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے اسکول میں ہزاروں بے گھر فلسطنیوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں اور تازہ فضائی حملہ جبالیا کیمپ میں اقوام […]
نئی دہلی: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں شہری ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگ کی وجہ سے مغربی ایشیا میں بڑھتے ہوئے چیلنجوں کے پس منظر میں گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ دوسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ […]
نئی دہلی : لداخ سرحد پر چین سے تنازع کے بعد سال 2020 میں ہندوستانی حکومت نے سخت کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں چین کے ایپس کے خلاف کارروائی کی تھی ۔ اس سلسلہ میں ٹک ٹاک پر بھی ہندوستان میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اب ہندوستان کی طرز پر ہی ایک اور […]
غزہ:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا پر اسرائیلی فوج کے حملے کے لئے اسرائیل اور امریکی صدر جو بائیڈن کو مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کے اس […]
گزشتہ ماہ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کر رہے اقوام متحدہ راحت رسانی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کم از کم 102 اہلکار اب تک اپنی جان کی قربانی دے چکے ہیں۔ ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ […]