ریاض: حرم مدینہ کے زائرین کے حوالے سے مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 55 لاکھ 48 ہزار 288 زائرین کی آمد ریکارڈ ہوئی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کے امور کی جنرل اتھارٹی نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آنے والوں کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کیے […]
نئی دہلی: ایلون مسک نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ وہ ٹیسلا کے اہم سہ ماہی نتائج کے درمیان اس ماہ ہندوستان کا دورہ نہیں کر سکیں گے۔ ان کے اب اس سال کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں ارب پتی نے کہا، ٹیسلا کے […]
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر امریکہ نے ویٹو کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کی حمایت کی، برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں […]
دی ہیگ: فلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت غزہ میں انسانی المیے پر اسرائیلی فوجی افسران، سیاسی رہنماؤں […]
واشنگٹن:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی مستقل رکنیت حاصل کرنے کے ہندوستان کے دعوے کو مزید تقویت ملی ہے۔ ٹیسلا کے چیف ایلون مسک نے چند ماہ پہلے یو این ایس سی میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی وکالت کی تھی۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ ہندوستان کا […]
بیت المقدس :ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں پر فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا، جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ صیہونی ملک اسرائیل پر ایران کے سخت حملہ کے بعد دنیا کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے جشن منایا۔ ایران کے اسرائیل پر حملہ کے فوری بعد مسجد […]
تہران: ایران کے سپریم لیڈرخامنہ ای نے یروشلم میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مسجد الاقصی کے اوپر سے گزرنے والے میزائل کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کی۔خامنہ ای نے ایک اور پوسٹ میں یہ بھی لکھا کہ ‘قدس شریف (یروشلم) مسلمانوں کے ہاتھ میں ہوگا اور عالم اسلام […]
پیرس:فرانس اور برطانیہ نے اتوار کے روز اسرائیل پر ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے یہودی ریاست کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ۔فرانس کے وزیر خارجہ اسٹیفن سیجورن نے سوشل میڈیا پر کہا کہ “فرانس ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے حملے کی سخت ترین الفاظ […]
تہران :ایران نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایران نے اسرائیل پر 200 سے زیادہ مختلف قسم کے ڈرون حملے کیے ہیں جن میں ڈرون، بیلسٹک میزائل اور کروز میزائل شامل ہیں۔ یروشلم سمیت اسرائیل کے کئی شہروں میں دھماکوں اور سائرن کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ پورے ملک میں سیکیورٹی […]
نئی دہلی : اپریل کے اوائل میں شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر مبینہ اسرائیلی حملے کے بعد ایران کی طرف سے جوابی کارروائی کی دھمکی کے بعد مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ایئر انڈیا کی پروازیں احتیاطی تدابیر کے طور پر ایرانی فضائی حدود سے گریز کر […]