
اسرائیل نے بدھ کو مشرقی اور جنوبی لبنان کے درجنوں قصبوں اور گاؤوں پر فضائی حملے کیے جس میں 31 افراد ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع لبنان کے سرکاری اور فوجی ذرائع نے دی ہے۔ گمنام لبنانی فوجی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں اور ڈرونز نے جنوبی […]
واشنگٹن: سینئر ہندوستانی امریکی رہنما سودیش چٹرجی نے کہا ہے کہ کمیونٹی 5 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں نائب صدر کملا ہیرس کو ووٹ دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے کیونکہ انہوں نے سینیٹر یا کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل کے طور پر اپنے سابقہ کرداروں میں ان کے درمیان کوئی بنیاد نہیں بنائی ہے۔ […]
غزہ سٹی : حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ الشنوار غاصب اسرائیلی افواج کے ساتھ 17 اکٹوبر کو معرکہ آرائی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔ رفح کے علاقے تل السلطان میں اس مسلح تصادم میں حماس کے بہادر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق خلیل الحیہ، جو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن […]
اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات یعنی 17 اکتوبر کو اسرائیلی دفاعی فورسز نے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو ہلاک کر دیاہے۔ اسرائیل گزشتہ ایک سال سے یحییٰ سنوار کی تلاش میں تھا۔ آئی ڈی ایف نے ایک بیان میں کہا کہ فوجیوں نے ایک حملے میں حماس کے […]
ریاض :دم دار ستارہ جو 80 ہزار سال بعد ایک بار اس کرہ ارض کے آسمان سے گزرتا ہے۔ یہ ستارہ ہفتے کو زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہو گا اور 30 اکتوبر تک عرب دنیا اور کرہ ارض کے نصف شمالی حصے کے آسمان میں نظر آئے گا۔اس دم دار ستارے کا انکشاف […]
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی 369 ویں روز بھی جاری ہے۔ ہلال احمر کے اسکول پر اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔طبی عملے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں تینوں اسپتال خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے مریضوں کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کردیا […]
پاکستان کی اقتصادی راجدھانی کراچی کے ہوائی اڈے کے قریب اتوار کی رات ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چینی ملازمین کو لے جا رہے قافلے پر حملہ میں دو چینی شہریوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ ایک زخمی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی پاکستانی شہریوں […]
پاکستان میں اس وقت حالات انتہائی کشیدہ نظر آ رہے ہیں۔ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں نے اپنے لیڈر کی جیل سے رہائی اور عدلیہ کی آزادی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسلام آباد میں بڑے پیمانہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اس […]
غزہ: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی پابندیوں اور اس کی سفاک جارحیت کے باوجود فلسطینیوں نے اپنا مذہبی اور قانونی حق استعمال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے احاطہ میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے ان نمازیوں میں مذہبی جذبوں سے سرشار نوجوانوں اور بزرگوں کے علاوہ بچے بھی بڑی تعداد […]
تہران : ایران کے روحانی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے آج کہا کہ اسرائیل زیادہ دیر باقی نہیں رہے گا ۔ انہوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینی اور لبنانی مزاحمت کی حمایت کی ۔ آیت اللہ علی خامنہ ای جمعہ کے موقع پر خطبہ دے رہے تھے ۔ انہوں نے تہران کی ایک […]