
نئی دہلی، 2جنوری (میرا وطن ) جمعیت علماءہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس گزشتہ روز آن لائن منعقد ہوا، جس کی صدارت صدرجمعیت علماءہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کی۔ اجلاس میں جمعیت علماءہند کے رواں ٹرم کے لیے ناظم عمومی کے انتخاب پر غور و خوض کیا گیا۔ تمام ارکان گرامی نے متفقہ طور […]
نئی دہلی، 2 جنوری(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کی بی جے پی سرکار نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہلی کے سرکاری اسکولوں کو، جو دو شفٹوں میں چلتے ہیں، کو ایک ہی شفٹ میں بدل دے گی، اس طرح دہلی کے لوگوں کو گمراہ کیا جا […]
نئی دہلی ،2جنوری (میرا وطن) اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما نے گوتم پوری، شاہدرہ (نارتھ) زون میں مدر اینڈ چائلڈ ویلفیئر سنٹر کا معائنہ کیا۔ انہوں نے یہاں موجود خواتین سے بات چیت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور زچہ و بچہ کی صحت کی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس دوران کارپوریشن […]
نئی دہلی ،2جنوری (میرا وطن ) سرکار ،پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کے ذریعہ مذہب کا چولا اوڑھ کرملک کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو تار تار کر ر ہے لوگوں پر شکنجہ نہیں کسے جانے کی وجہ سے ان کے حوصلے بلند ہورہے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ ایسے فرضی دھرم گرو بھی کسی بھی […]
نئی دہلی، 2 جنوری(میرا وطن) وزیر تعلیم آشیش سود نے کہا ہے کہ دہلی سرکار اسکولوں کے کیمپس کو محفوظ بنانے، بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے اور دہلی میں ہم آہنگی کا ماحول برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس دوران عام آدمی پارٹی کے لیڈر سرکار کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور فرضی خبریں […]
نئی دہلی 2جنوری (میرا وطن ) بنگلہ دیش میں ہندوو ¿ں پر حملوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نیشنل اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے اس معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کی حکومت اقلیتوں اور ہندوو ¿ں پر حملو ں کو روکنے میں ناکام ہو رہی […]
نئی دہلی،2 جنوری (میر ا وطن) بزمِ پیمبران سخن کے زیر اہتمام ایک ادبی نشست کا انعقاد ’جشن مولود حرم ‘ کے عنوان سے نور الٰہی کالونی میں مرحوم نظر عباس کے دولت خانے پر کیا گیا۔جس میں دہلی کے نامور شعرائے کرام نے شرکت کی اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔تنظیم کی یہ دوسری […]
نئی دہلی، یکم جنوری (میراوطن) سال 2025 نے دہلی کی ہوا کے معیار میں بہتری کی ایک مضبوط مثال قائم کی۔ اس سال، اہم آلودگی کے پیرامیٹرز پی ایم2.5 اورپی ایم10 میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سال بھر میں 79 دن ایسے تھے جب اے کیو آئی 100 سے نیچے رہا، جبکہ 200 سے کم […]
نئی دہلی، یکم جنوری(میرا وطن) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی حکومت نے جمعرات کو سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر جھوٹی، گمراہ کن اور بدنیتی پر مبنی معلومات کی گردش کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو آوارہ […]
نئی دہلی ،یکم جنوری (میرا وطن ) سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن مسز ستیہ شرما نے شاہدرہ (نارتھ) زون کے گوتم پوری وارڈ کا دورہ کیا اور علا قے کی شہری سہولیات، رہائشی احاطے، صفائی ستھرائی اور سبز علاقوں کی حالت کا معائنہ کیا۔اس دور ا ن شاستری پارک ایم سی ڈی فلیٹس کی خستہ حال […]