Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

ڈپٹی میئر کی تمام 12 زونوں کے صفائی ستھرائی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ جائزہ میٹنگ

نئی دہلی، 6 جنوری(میرا وطن) دہلی کے ڈپٹی میئر جے بھگوان یادو نے منگل کوایم سی ڈی ہیڈ کوارٹر میں تمام 12 زونوں کے صفائی ستھرائی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ اہم جائزہ میٹنگ کی۔ جس کا مقصد راجدھانی میں صفائی کے نظام کی موجودہ حالت کا جائزہ لینا اور اسے مزید مضبوط اور موثر بنانے کے […]

image

مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی یادگاروں میں شامل ’بچوں کا گھر‘ بھی توجہ کا مرکز بنے

نئی دہلی،6 جنوری (میرا وطن) حکیم اجمل خاں فورم فار پیس اینڈ کمیونل ہارمنی کے صدر اور آریہ سماج اناتھالے اور بچوں کا گھر (دریا گنج) نئی دہلی کے چیئرمین بزرگ سماج وادی لیڈر تیج لال بھارتی نے خاص طور سے دہلی کے مسلمانو ں سے اپیل کی ہے کہ مسیح الملک حکیم اجمل خاں […]

image

کسی ممکنہ کارروائی کے خدشہ کے پیش نظر شاہی امام اتوار کی رات میں پہنچ گئے مسجددرگاہ فیض الہٰی

لوگوں کو یقین دہانی کرائی وہ اعلی حکام کے رابطہ میں ہیں تاکہ مسجد اور اس سے متصل جگہوں کی حفا ظت بنی رہے اور علاقہ کا امن بھی برقرار ر ہے اسی تناظر میں پیر کو شاہی امام سید احمد بخاری نے پیر کو دہلی پولیس کمشنر ستیش گولچہ سے ملاقات کی شاہی امام […]

image

مسجد احاطہ میں ممکنہ انہدامی کارروائی روکنے کی غرض سے منیجنگ کمیٹی پہنچی ہائی کورٹ

پولیس انتظامیہ نقص امن روکنے کےلئے ہوئی سرگرم ، ائمہ ،امن کمیٹیز اور معززافراد سے ملاقاتیں شروع چاندنی محل تھانہ پولیس نے علاقائی مساجد کے اماموں اور دیگر شخصیات کے ساتھ کی میٹنگ نئی دہلی،5جنوری (میرا وطن) دہلی کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کے لئے کچھ عناصر سرگرم ہیں ، جو مسلم مذہبی […]

image

حضرت علیؑ تاریخ کا عظیم نام نہیںبلکہ مظلوم کےلئے امید اور ظالم کے خلاف حق کی صدا ہیں

نئی دہلی ،3جنوری (میرا وطن ) تاریخی لال قلعہ کے عقب میں میٹرو اسٹیشن کے نزدیک 13رجب حضرت علیؑ کی ولادت کے موقع پر نذر مولاعلیؑ کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ حضرت علیؑ ابن ابو بطالب ؑ وہ ہستی جن کی ولادت خانہ کعبہ میں ہوئی اور جن کی […]

image

ماں کا گزرنا انتہائی مو جب ر نج و الم ہے :آقائی عبد المجید حکیم الہی

  نئی دہلی ،3جنوری (میرا وطن ) حجت الاسلام والمسلمین الشیخ سماحة العلامہ آقائی عبد المجید حکیم الہی نمائند ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ ا لعظمی سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی نے عاشورہ فاﺅنڈیشن نجف کے صدرمولانا مرزا ذہین نجفی کو ان کی وا لد ہ گرامی کے انتقال پر ملال پر تعزیت پیش […]

image

راجدھانی میں واقع درگاہوں اور مساجدوں کے احاطوں میں فلاحی سرگرمیاں ہوجائیں گی بند ؟

ایم سی ڈی کے زبانی حکم کے بعد مسجد کمیٹی کادباﺅ میں فیصلہ ،پہلے سے بکنگ کرنے والوں کی نیند اڑی پرانی دہلی کی شاہی عیدگاہ کے احاطوں میں شادی تقریبات بند ہونے کی خبر سے لوگ سکتے میں ہیں نئی دہلی،3جنوری (میرا وطن ) دہلی سرکار اور دہلی وقف بورڈ کے تحت راجدھانی میں […]

image

مسجد فیض الہٰی پر سیلنگ اور انہدامی کاروائی کے خدشہ کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

نئی دہلی،3جنوری (میرا وطن مسجد فیض الٰہی پر سیلنگ اورانہدامی کارروائی کے منڈلا رہے خطرہ کے بادل کی روک تھام کے پیش نظر مسجد منتظمہ کمیٹی کو قانونی چارہ جوئی کی غرض سے مہلت دیئے جانے کے لئے دہلی میونسپل کارپوریشن کے سٹی ایس پی زون کے ڈپٹی کمشنر وویک اگروال سے دہلی گیٹ کی […]

image

جشن جوہر پروگرام کی کامیابی کےلئے جامعہ برادری مبارکباد کی اصل مستحق

نئی دہلی ،2جنوری (میرا وطن) جشن جوہرپروگرام کے مرکزی آرگنائزر ندیم الدین چودھری نے مولانا محمد علی جوہر2025-ایوارڈ تقریب کی شاندار کامیابی کے لیے میں اپنے تمام ساتھیوں، سینئر اور جونیئر، اور جامعہ برادر ی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ کامیابی باہمی تعاون، محبت اور اتحاد کا نتیجہ ہے اور ان […]

image

مسجد فیض الٰہی پر چھائے خطرے کے بادل برقرار،کبھی بھی ہوسکتی ہے مسجد احاطے میں کارروائی!

نئی دہلی، 2جنوری (میرا وطن ) حالیہ میں پرانی دہلی کے آصف علی روڈ پر ترکمان گیٹ علاقے میں واقع قدیمی مسجد فیض الٰہی کے متعلق دہلی کے وزیر داخلہ آشیش سود نے منتظمہ کمیٹی کے ایک وفد کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ ایم سی ڈی کے متعلقہ افسران سے بات کرکے مسجد […]

image