
فتح پور سیکری : 16؍ویں نسل کے حضرت پیر زادہ عیاض الدین چشتی عرف رئیس میاں، سجادہ نشیں حضرت شیخ سلیم چشتیؒ فتح پور سیکری، آگرہ کی سرپرستی اورجانشین سجادہ نشین پیرزادہ ارشدعظیم فریدی کی موجودگی میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے چشم و چراغ اور سلسلہ چشتیہ کے مشہور و معرو ف […]
نئی دہلی: صوفی سینٹر (مرکز مطالعات تصوف) جامعہ ہمدرد اور خانقاہ غوثیہ کے زیر اہتمام و اشتراک ’تصوف کی اصل و معنویت اور عالم گیریت کے دور میں اس کی ضرورت‘ کے عنوان سے ہمدرد یونیورسٹی کے کنونشن سینٹر میں ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی […]
فیضان احمد نعیمی خطیب و امام قادری مسجد، ذاکر نگر،دہلی شریف خواجہ غریب نواز کا مشن تھا نفرتوں کے درمیان اخوت اور بھائی چارگی کو پروان چڑھایا جائے اور محبت عام کیا جائے۔ جنید عالم نظامی مہتمم جامعہ محبوب الہٰی باولی نظام الدین اولیاء nیوں تو ہندستان میں ہر شہر کے ہر خطّے میں […]
روزنامہ میراوطن تصوف ڈیسک خواجہ معین الدین چشتی ایک علمی اور روحانی گھرانے کے چشم و چراغ تھے۔ آپ کا دادیہال اور نانیہال دونوں گھرانہ تقوی و طہارت اور دین داری میں پیشوائی کا درجہ رکھتا تھا۔ اس پر مستزاد یہ کہ آپ دونوں جہت سے جگر گوشہ رسول سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا کے […]
پیر زادہ رئیس میاں چشتی فریدی سجادہ نشین،درگاہ حضرت شیخ سلیم چشتی،فتح پور سیکری پھراٹھے چشم کرم یاحضرت خواجہ معین دور ہوں رنج والم یا حضرت خواجہ معین آپ کی مرضی نہ ہو اجمیر کی جانب میرے اٹھ نہیں سکتے قدم یا حضرت خواجہ معین آپ ہیں شہنشاہ شہاں امیر کارواں عاجز و مجبور ہم […]
دنیائے سنیت کا وہ عظیم الشان رہنما جس نے اپنے علم و فضل سے حق و باطل کے مابین تفریق کر کے دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت کی، جس نے اپنے سیف قلم سے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مجروح و مردود کر دیا، جس نے اپنی تقریر و تحریر […]
محمد محفوظ قادری مکرمی!دین اسلام کی حفاظت کا وعدہ تاقیامت اللہ رب العزت نے خود فرمایا ہے جیساکہ فرمان باری تعالیٰ ”بیشک یہ ذکر عظیم (قرآن کریم)ہم نے ہی اتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے“۔(قرآن۔سورۂ حجرآیت9)دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کا تاقیامت وعدۂ الٰہی اور ساتھ ہی […]
طالب حسین صحافی ولایت کسے کہتے ہیں.. اور ولی کون ہیں.. ولیوں کے معجزات کیا ہیں.. اور اللہ کے ولی کس طرح ذات پات اور مذہب کی تفریق بھول کر دکھی انسانیت کی خدمت کرتے ہیں.. اس کی زندہ مثال زندہ ہے جاوید، صدرالعالم، صدی کے بے مثال ولی صوفی، شاہ، الحاج حضرت بابا سعادت […]
بریلی: سنی بریلوی مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضلِ بریلویؒ کے105ویں عرس رضوی کا پوسٹر درگاہ اعلیٰ حضرت سے جاری کیا گیا۔ عرس کی سبھی تقاریب شہزادہ حضور تاج الشریعہ، قاضی القضاۃ مفتی محمد عسجد رضا خاں قادری کی سرپرستی اور علمائے کرام کی نگرانی میں خانقاہ تاج […]
یوم وصال 6 ذیقعدہ 1439ھ مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انسان کی ہدایت کے لیے پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور ساتھ ساتھ مقدس آسمانی کتب و صحائف بھی نازل فرمائے، لیکن ختم نبوت کے بعد اسلام کی تزویج و اشاعت اور مسلمانوں کی ایمان […]