
ممبئی : ہندوستان نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ہندوستان نے 397/4 کا ہمالیائی اسکور کھڑا کیا جس میں ویراٹ کوہلی نے 117 اور شریاس ایر نے 105 رنز بنائے۔ کوہلی کی یہ 50 ویں ونڈے انٹرنیشنل […]
نئی دہلی: ہندوستانی ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ اسکور بنایا۔ وراٹ کوہلی نے ایک بار پھر سنچری بنا کر ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا لیجنڈ سچن تیندولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے […]
نئی دہلی : ہندوستان میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی تصویر تقریباً واضح ہوگئی ہے۔ ہندوستان، جنوبی افریقہ اور آسٹریلی نے اگلے راؤنڈ میں جگہ پکی کرلی ہے۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ کے لئے نیوزی لینڈ، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریس ہے۔ نیوزی […]
نئی دہلی : 24 سالہ شبھمن نے آئی سی سی وَنڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لیا ہے جو ہندوستانی کرکٹ کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ وَنڈے رینکنگ میں 950 دنوں تک اوّل مقام پر قابض رہنے والے پاکستانی بلے باز بابر اعظم اب دوسرے نمبر پر ہیں۔آئی سی سی کی تازہ رینکنگ […]
نئی دہلی :سری لنکا کی ٹیم بھی عالمی کپ 2023 سے باہر ہو گئی ہے۔اس سے پہلے انگلینڈ اور بنگلہ دیش مقابلے باہر ہو چکی ہے ۔ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں 3 وکٹ سے بنگلہ دیش کو جیت ملی۔ آج ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان شکیب […]
نئی دہلی :کرکٹ عالمی کپ 2023 میں پیر کے روز اس وقت ایک بڑا اور تاریخی تنازعہ کھڑا ہو گیا جب دہلی میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی اپیل پر سری لنکا کے اسٹار کرکٹر اینجلو میتھیوز کو ’ٹائم آؤٹ‘ قرار دے دیا گیا۔ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی […]
کولکتہ : وراٹ کوہلی کی 49ویں سنچری اور شریس ایئر کی 77 رنز کی اننگز کے بعد ہندوستان نے رویندر جڈیجہ کے ‘پنچہ کی مدد سے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دے دی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں میزبان ٹیم انڈیا کی یہ لگاتار 8ویں جیت ہے۔ ٹیبل ٹاپر کی […]
لکھنؤ:گزشتہ روز لکھنؤ میں ہالینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ کے دوران افغانستان کے کرکٹرز کی گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں کچھ کھلاڑی مشروبات کے وقفے کے دوران نماز ادا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔اس سے قبل پاکستانی وکٹ […]
ممبئی :سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی تاریخی جیت درج کی ہے۔ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آج ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ہوئے عالمی کپ کے میچ میں سبھی کو انتظار تھا وراٹ کوہلی کی 49ویں سنچری کا، لیکن وہ 88 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے اور کرکٹ شائقین کا دل ٹوٹ گیا۔ […]
نئی دہلی :عالمی کپ 2023 میں انگلینڈ کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔ اب تک کھیلے گئے 6 میچوں میں اسے صرف 1 جیت حاصل ہوئی ہے۔ اس درمیان انگلش ٹیم کے ایک اہم رکن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ 33 سالہ آل راؤنڈر ڈیوڈ وِلی نے بین […]