Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہندوستان کی شاندار فتح

جوہانسبرگ: ارشدیپ سنگھ اور اویش خان کی مہلک باؤلنگ کے بعد سائی سدرشن اور شریاس آئر کی شاندار بلے بازی کی بنیاد پر جوہانسبرگ میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔ . افریقہ کا 117 رنز کا ہدف […]

image

خواتین کے واحدکرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ہندوستان کی شاندار فتح 

ممبئی :ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں خواتین کے واحدکرکٹ ٹیسٹ میں میچ انگلینڈ کی خاتون کرکٹ ٹیم کو ہرمن پریت کی کپتانی والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے 347 رنوں سے روندتے ہوئے تاریخی جیت درج کی۔ پہلی اننگ کے بعد دوسری اننگ میں بھی دیپتی شرما کا جادو انگلش بلے بازوں کے سر چڑھ […]

image

ورلڈ کپ میں دھوم مچانے کے بعدجیرالڈ کوئٹزےنے شادی رچائی

نئی دہلی : جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز جیرالڈ کوئٹزے نے صرف 8 ماہ میں اپنے کریئر کا رخ بدل دیا۔ ورلڈ کپ 2023 میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرنے کے بعد اب وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ جیرالڈ کوئٹزے نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے […]

image

ورلڈ کپ کے دوران ٹخنے کی تکلیف کے باوجود شامی ہیرو بن گئے

نئی دہلی :ٹیم انڈیا کے اسٹار تیز گیند بازمحمد شامی نے ورلڈ کپ کی شاندارکھیل کا جومظاہرہ کیاہے ‘اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا لیکن اب ان کے تعلق سے جو نیا انکشاف ہوا ہے ،اس سے ان کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]

image

جنوبی افریقہ کے دورےکے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان

نئی دہلی : آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے اختتام سے پہلے ہی ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے جنوبی افریقہ کے دورے کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دورے پر ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی ٹوینٹی، 3 ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے ۔ […]

image

ٹیم انڈیاکے کپتان روہت شرما کے چہرے پر مسکراہٹ واپس

نئی دہلی: ہندوستان کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنے کے بعد روہت بہت افسردہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے ورلڈ کپ فائنل کے بعد خود کو سوشل میڈیا سے دور کر لیا تھا۔ […]

image

محمد شامی نےاب اپنے اخلاق سے لوگوں کے دلوں پراپنا قنضہ جما یا

نئی دہلی: ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 24 حاصل کرسب کو اپنا دیوانہ بنانےوالے ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی نےاب اپنے اخلاق سے لوگوں کے دلوں پراپنا قنضہ جما یا ہے۔ انہوںنے کار حادثے میں زخمی لوگوں کونہ صرف بچایا بلکہ ان کی مدد کرتے ہوئے […]

image

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

نئی دہلی : ورلڈ کپ ختم ہونے کے بعد پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز کی فہرست میں شامل عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے 34 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ عماد وسیم کافی عرصے سے ٹیم سے باہر چل رہے تھے، شاید اسی لئے […]

image

آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کےپہلے میچ میں ہندوستان کاجلوہ

وشاکھا پٹنم :ہندوستانی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے سوریہ کمار یادیو کی شاندار اننگز کی بنیاد پر کنگارو ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ […]

image

وزیر اعظم کی جانب سے ٹیم انڈیا کی حوصلہ افزائی

نئی دہلی : کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی ٹیم نے ٹیم انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر خطاب جیت لیا۔ اس پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیم انڈیا کا مورال بڑھایا اور ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ڈیئر ٹیم انڈیا، ورلڈ کپ کے […]

image